اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
خواتین کو ضرورت ہی نہیں چیک اپ کروانے کی ۔۔;:tounge:

پروفیسرز کو البتہ بہت ضرورت ہوتی ہے دماغی چیک اپ کی ۔۔;)
 
ظفری

لائبریرین
خواتین کو ضرورت ہی نہیں چیک اپ کروانے کی ۔۔;:tounge:

پروفیسرز کو البتہ بہت ضرورت ہوتی ہے دماغی چیک اپ کی ۔۔;)

میں نے کب کہا کہ خواتین کو چیک اپ کروانے کی ضرورت ہے ۔۔۔ ابھی تک کوئی ایسا اسپشلسٹ پید اہی نہیں ہوا جو خواتین کو چیک کر سکے ۔ اس پر تو ابھی تحقیق ہو رہی ہے کہ چیک اپ کی ضرورت ہے کہ نہیں ۔ یا صرف وقت کا زیاں ہے ۔۔۔ :grin:

پروفیسر ز کو تو واقعی ضرورت ہوتی ہے ۔ کہ پروفیسرز اگر خواتین ہوں تو ۔۔۔ :music:
 
:grin:

خواتیں کا دماغ ہوتا ہی اتنا ہائی لیول کا ہے کہ کوئی اسپیشلسٹ اتنا ذہین پیدا ہو ہی نہیں سکتا جو اس کو چیک کر سکے ۔۔:tounge:
پروفیسرز تو مرد ہی کھسکے ہوئے ہوتے ہیں سارے ۔۔ جب ہی تو لظیفے بھی ان پر ہی بنتے ہیں ہمیشہ ۔۔:grin: کبھی کسی خاتوں پروفیسر پر لطیفہ دیکھا ہے کوئی ؟۔۔:tounge:
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام اعجاز بھائی

لگتا ہے رمضان کی وجہ سے اوقات کار بدل گئے ہیں، اس لیے ملاقات نہیں ہو رہی۔
 
ملائکہ

محفلین
پانی یہ خاص کر سعود بھیا کے لئے میری ڈیوٹی جو لگی ہوئی ہے۔ویسے بھی روزہ کے بعد پیاس تو لگتی ہی ہے:):):)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top