درست کہا آپ نے۔ اسی وجہ سے تاج کمپنی کے قرآں مجید کے آخر میں اوقاف کے باری میں ایک دلچسپ مثال دی گئی ہے۔
بیٹھو۔ مت اٹھو ۔۔۔۔
وقفہ کا مقام بدل دیں تو سارہ مفہوم ہی الٹ جاتا ہے ۔
بیٹھو مت۔ اٹھو ۔۔
حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں۔ پچھلے ایک ہفتے سے ایک منٹ ایسا نہیں گزرا کہ توپوں کی آواز نہ آئی ہو۔ ایک معمولی سا گاؤں "کوزہ بانڈئ" جس کی ساری آبادی نقل مکانی کر گئی ہے، کو اب تک ہمارے بہادر افواج کو طالبان سے خالی نہ کرا سکے ۔ منگورہ کے سوا سارے سوات میں مسلسل کرفیو کا آج غالبا ساتواں دن ہے۔ منگرہ صبح 8 سے رات 8 نرمی ہوتی ہے۔ باقی سوات میں قحط کی سی حالت ہے۔
کس کی باتوں سے میری یا جیہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنبھال کے آج اپ دو خواتین کے نرخے میں ہو
سلام شمشاد بھائی
اور پھر بوچھی متحرک دکھائی دے رہی ہیں۔
و علیکم السلام افتخار بھائی
باجو کے مہمان چلے گئے ہیں ناں، اس لیے اردو محفل میں پھر سے فعال ہو گئی ہیں۔