اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
جی اپیا۔ اور اب تو میں سونے کے بارے میں سنجیدہ ہو چلا ہوں۔

کون سا سونا سعوددددددددد اتنا مہنگا ہے اپ کہاں سنجیدہ ہو چلے۔

ویسے کیا حال ہیں بہت دن سے اپ سے بات نہیں ہوئی اب پتا نہیں اپ کم کم اتے ہو یا ہم ہی نایاب ہو چلے ہیں:grin:
 

زینب

محفلین
سونا خریدنے اک تو نہیں ہے پر ابھی تو صرف 10 بجے ہیں ارام سے سو سکتے ہیں روزے کا وقت اگے بڑھ جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
اپ کے تو ساڑھے بارہ بج چکے ہیں جیہ اگر اپ نے گھڑی کو ایک گھنٹہ اگے کیا ہوا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے یہاں ابھی 10:30 ہوئے ہیں
 

جیہ

لائبریرین
ہاہاہا ۔ شکر ہے کہ یہ نہیں کہا کہ میرے بارہ بج چکے ہین۔

ظفری جی اب کے احتیاط سے لکھا ہے آپ کا نک نامی۔ وعلیکم سلام
 

زینب

محفلین
ہاہاہا ۔ شکر ہے کہ یہ نہیں کہا کہ میرے بارہ بج چکے ہین۔

ظفری جی اب کے احتیاط سے لکھا ہے آپ کا نک نامی۔ وعلیکم سلام

نہیں جیہ پورے بارہ بجے ہوتے تو میں‌کہتی بھی۔کیوں‌کہ بارہ سے ادھا گھنٹہ اگے بڑھ چکا ہے اس لیے اپ کی بچت ہو گئی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top