باتوں سے تو ایسا ہی لگتا ہے کہ بارہ تو بس ابھی بجے ہیں ۔
اشھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کیسے ہیں آپ ، اب تک کتنے روزے نہیں رکھے؟
کس کی باتوں سے میری یا جیہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنبھال کے آج اپ دو خواتین کے نرخے میں ہو
جھوٹ نہیں بولتے ۔ اتنا تو مجھے پتہ ہے جناب کے بارے میں
نرخنامہ کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اچھا جی ۔۔ یہ خوب رہی ۔ نرغے کو نرخہ موصوفہ لکھ رہیں ہیں اور روزے کا اثر ہم پر ہے ۔ ویسے بھی ، ابھی ہم سحری کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔زینب آپ نے نرغے کو نرخے بنا دیا اور ان صآحب کو ہنسنے کا موقع مل گیا۔ روزے کا اثر ہے جناب پر
اور جناب ظفری ۔ آج کل شعر وعر نہیں کہہ رہے آپ؟
شعر کچھ کہے تو ہیں ۔ مگر مصبیت عمار اور محسن حجازی کی آئی ہوئی ہے ۔ کہ ہرغزل ان کو سنا کر زبردستی داد وصول کررہے ہیں ۔ لگتا ہے کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہوگئے کہ مسلسل ایک تسلسل کے بعد آج دونوں غائب ہیں ۔
اثر روزے تک تو ٹھیک تھا مگر " دراصل " کہہ کر آپ نے مجھے گڑبڑا دیا ہے ۔سمجھا کریں نا۔ روزے کا اثر مجھ پر ہے۔ در اصل۔۔۔۔
اہو اوقاف غلط لگے تھے ۔ اسے یوں پڑھیں
سمجھا کریں نا۔ روزے کا اثر مجھ پر ہے، در اصل۔۔۔۔!