افتخار بھائی نے دھاگہ کھولا ہوا ہو اور شمشاد بھائی نے مشہوری کا ذمہ لیا ہو تو ایسے دھاگے پر ایسے ہی دھاوا بولا جاتا ہے ۔لگتا ہے اب اس دھاگے پر سب نے دھوا بول دیا ہے۔۔۔۔
افتخار بھائی نے دھاگہ کھولا ہوا ہو اور شمشاد بھائی نے مشہوری کا ذمہ لیا ہو تو ایسے دھاگے پر ایسے ہی دھاوا بولا جاتا ہے ۔لگتا ہے اب اس دھاگے پر سب نے دھوا بول دیا ہے۔۔۔۔
ظفری اچھا سا نہیں اچھی سی ۔۔۔
اب سعود بھیا ۔۔
گردن جھکا کر ۔۔۔۔ مم میرا مطلب ہے کہ گردن گھما کر ۔آپ کی پچھلی نشست ہم کیسے دیکھ سکتے ہیں ظفری ۔۔
نہیں ا ب ظفری بھائی جلوہ افروز ہونگے ۔
اب یہ گھمانے والی باتیں نہ کریں ظفری ۔
۔ اچھی سی سے نہ اچھوں سوں کا ہی واسطہ پڑتا ہے ۔۔
لجیئے عندلیب بہن ۔ ہم آگئے ۔ اب سارہ ۔۔۔ نہیں زہرا ۔۔ نہیں سعید ۔۔۔ نہیں آپ عندلیب بہن ۔ہم سب یہی ہیںاب
آپ ہی آ جائیں تو مہربانی ۔