جی انکل آپ بلائیںاور ہم نہ آئیں ایسا کبھی ہو سکتا ہے ۔ اب سعود باھئی کو بلاتے ہیں ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 28، 2008 #141 جی انکل آپ بلائیںاور ہم نہ آئیں ایسا کبھی ہو سکتا ہے ۔ اب سعود باھئی کو بلاتے ہیں ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #144 شاید اردو کے نئے الفاظ ایجاد کر رہی ہوں۔ سارہ تمہارا کیا خیال ہے؟
سارہ خان محفلین جولائی 28، 2008 #145 میرا خیال ہے ٹائپنگ کی غلطیوں سے نئے الفاظ خود ہی ایجاد ہو جاتے ہیں ۔۔ آج تو میرے ساتھ صبح سے جب آن لائن ہوتی ہوں لائٹ بھاگ جاتی ہے ۔۔ پتا نہیں کیا ہو رہا ہے ۔۔
میرا خیال ہے ٹائپنگ کی غلطیوں سے نئے الفاظ خود ہی ایجاد ہو جاتے ہیں ۔۔ آج تو میرے ساتھ صبح سے جب آن لائن ہوتی ہوں لائٹ بھاگ جاتی ہے ۔۔ پتا نہیں کیا ہو رہا ہے ۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 28، 2008 #148 ابن سعید نے کہا: یہ باھئی کون ہیں عندلیب اپیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھائی آپ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید نے کہا: یہ باھئی کون ہیں عندلیب اپیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھائی آپ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 28، 2008 #149 بندی خدا چلے گی زونی ؟؟ عندلیب سسٹر یاد تو کیا کہیں ہچکیاں تو نہیں آئیں آپ کو ۔۔ زونی یا شمشاد بھائی نہین تو عندلیب بھی ا سکتی ہیں ۔۔۔
بندی خدا چلے گی زونی ؟؟ عندلیب سسٹر یاد تو کیا کہیں ہچکیاں تو نہیں آئیں آپ کو ۔۔ زونی یا شمشاد بھائی نہین تو عندلیب بھی ا سکتی ہیں ۔۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 28، 2008 #152 نہیں اب وہ نہیں آنے والے، لیکن "کان گرم کرنا "کیسے کہتے ہیں وہ بتانے تو آئیں ۔
سارہ خان محفلین جولائی 28، 2008 #153 کیوں نہیں آنے والے ہم بلائیں گے تو آنا ہی پڑے گا ان کو ۔۔ اب زونی کی باری ۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 28، 2008 #155 سعود بھائی تو کہین مصروف لگتے ہیں اس وقت ۔۔ اب کوئی اچھا سا یا اچھی سی ۔۔
زونی محفلین جولائی 28، 2008 #158 سارہ خان نے کہا: سعود بھائی تو کہین مصروف لگتے ہیں اس وقت ۔۔ اب کوئی اچھا سا یا اچھی سی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے کس نے یاد کیا بھئی اب دوبارہ سارہ یا سعود
سارہ خان نے کہا: سعود بھائی تو کہین مصروف لگتے ہیں اس وقت ۔۔ اب کوئی اچھا سا یا اچھی سی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے کس نے یاد کیا بھئی اب دوبارہ سارہ یا سعود
ابن سعید خادم جولائی 28، 2008 #159 مجھے شک ہے کہ سارہ بٹیا اب بھی آن لائن ہیں! ممکن ہے بجلی۔۔۔۔۔۔ کیوں عندلیب اپیا؟
زونی محفلین جولائی 28، 2008 #160 ابن سعید نے کہا: مجھے شک ہے کہ سارہ بٹیا اب بھی آن لائن ہیں! ممکن ہے بجلی۔۔۔۔۔۔ کیوں عندلیب اپیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلکل ممکن ھے ، اب عندلیب،،،،،
ابن سعید نے کہا: مجھے شک ہے کہ سارہ بٹیا اب بھی آن لائن ہیں! ممکن ہے بجلی۔۔۔۔۔۔ کیوں عندلیب اپیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلکل ممکن ھے ، اب عندلیب،،،،،