چائے کےلئے آپ کو انتظار کرنا پڑے گا شمشاد بھائی، ہم ابھی کھانے کےلئے کچن میں جانے کی تیاریوں میں ہیں، آج ٹینڈے اور چنے کی دال پکی ہوئی ہے۔ اور روٹیاں پکانے کی باری لگتا ہے میری ہے۔ ہی ہی ہی
چکن اور بمبئی بریانی کھائی ہوئی ھے اور دونوں ہی پسند ہیں مگر باقی بریانیوں کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا کہ کبھی مقابلہ نہیں ہوا ان سے
اب تو عرصہ ہوا بریانی کی بھینی بھینی خوشبو سونگھے ہوئے بھی