اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں ہی آ جاتا ہوں۔ کافی دیر ہو گئی ہے مجھے یہاں کا چکر لگائے ہوئے۔

اب زونی کو ہی بلاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
زونی معلوم نہیں کہاں رہ گئیں، شاید چائے بنانے چلی گئی ہوں گی۔

آپ کا کیا خیال ہے عندلب؟
 
اس کا کیا مطلب ہے عندلیب اپیا کہ آپ ہر بار بھائی کی گردن ہی دبوچتی ہیں۔ :)

آپ ہی آئیں اور اس کا جواب دیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو بہت لمبی ڈرائیور ڈیوٹی پر گیا ہوا تھا، ابھی آیا ہوں۔

یہ وقت ہے تو ظفری بھائی کا اگر مصروف نہ ہوئے تو۔

راجہ صاحب بھی آ سکتے ہیں۔
 
شمشاد بھائی! مجھے علم تو تھا کل پر سمجھ میں نہیں آرہا کہ اگر یہاں یہ لکھنا ہے تو پرانے والے دھاگے پر کیا لکھنا ہے۔۔۔
اب عندلیب بہنا کو دعوت دیتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top