افتخار راجہ
محفلین
سلام
ایک چھوٹا سا کھیل، صرف یہ بتانا ہے کہ آپ کے بعد کون اس دھاگے پر آئےگا۔ مگر جو بھی اس کو دیکھے وہ جواب ضرور لکھے اور اگلے بندے کے بارے میں اندازہ لگائے۔
مثلاُ اب آنے والے ہیں حسن علوی