عائشہ عزیز
لائبریرین
تھینک یو بھیابیسٹ آف لک
ایک تو ہوگیا۔ اب اگلے میں تین چھٹیاں ہیں اس لیے یہاں پائی جا رہی ہوں۔ آپ ڈانٹنا چاہیں تو ضرور ڈانٹ دیں۔
تھینک یو بھیابیسٹ آف لک
دل پر نہ لیجئے بلال بھائیمجھ کو حضرت کا تکلف نہیں گوارا لیکن
دل پر لے بھی لیا تو آپ نے کونسا مٹھائی کھلا دینی ہے!دل پر نہ لیجئے بلال بھائی
ہم صرف یہ کہنا چاہیے گے کہ باقیوں کے لیے بھیتھینک یو بھیا
ایک تو ہوگیا۔ اب اگلے میں تین چھٹیاں ہیں اس لیے یہاں پائی جا رہی ہوں۔ آپ ڈانٹنا چاہیں تو ضرور ڈانٹ دیں۔
مٹھائی کیا بہت پسند ہے آپ کودل پر لے بھی لیا تو آپ نے کونسا مٹھائی کھلا دینی ہے!
پسند تو نہیں ہے لیکن چونکہ آپ نے بلاگ بنایا ہے لہٰذا منہ تو میٹھا کرنا ہی ہےمٹھائی کیا بہت پسند ہے آپ کو
یعنی میری اپنے بھیا بہنا سے!اور اگر اس میں یہ بات بھی ہو کہ زیادہ سے زیادہ بار کس کی ہوئی۔
تو تم جیت جاؤ گی
میری تو صرف آپ اور ذوالقرنین بھائی سے ملاقات ہوئی ہے ۔اور آپ درجن سے زائد محفلین سے مل چکے ہیں اس لیے دھاگہ بھی آپ شروع کریںتو پھر تو تم ہی شروع کردو،
اور لکھو کس کس محفلین سے ملاقات ہوچکی ہے تمہاری
چلو پھر کرلو منہ میٹھاپسند تو نہیں ہے لیکن چونکہ آپ نے بلاگ بنایا ہے لہٰذا منہ تو میٹھا کرنا ہی ہے
چاہے اپنے پیسوں سے ہی کروں
ابھی کر تو دیا نہ یہ دھاگہ شروعمیری تو صرف آپ اور ذوالقرنین بھائی سے ملاقات ہوئی ہے ۔اور آپ درجن سے زائد محفلین سے مل چکے ہیں اس لیے دھاگہ بھی آپ شروع کریں
واہچلو پھر کرلو منہ میٹھا
ذبردست۔۔۔ بہت اچھا لگا
ملائکہ آئسکریم کون سی والی تھی۔۔ یہ تو بتاؤ ذرا
میں تو تھوڑی دیر کے لیے آئی تھی اس دوران کچھ لمبا نہیں لکھ سکی بہنا
اور میں گیس بھی نہیں کر پائی تھی کہ بھیا کس بارے میں پوچھ رہے ہیں۔ آپ کے بتانے پر پتا چلا۔
یمیی مجھے بھی کھانی ہے
کچھ یہ والی تھی
اب تم سمجھ جاؤ کہ میں آسائمنٹ بنانے آئی ہوں
کچھ یہ والی تھی
یمیی مجھے بھی کھانی ہے