فورم بنانے والے سمجھے تھے کہ تہذیب یافتہ افراد ہیں، دوسروں کی سرگوشیوں پر کان نہیں دھرتے۔ انہیں کیا معلوم تھا کہ باقی مراسلہ پڑھنے سے پہلے سرگوشی کھول کر پڑھیں گے۔یہ سرگوشیاں کیوں کی جاتی ہیں ؟
سرگوشی دیکھنا مطلب سننا کیا ہے بھئی
سب دیکھ سکتے ہیں ؟
سارا قصور spoiler کا ترجمہ سرگوشی کرنے والوں کا ہےیہ سرگوشیاں کیوں کی جاتی ہیں ؟
سرگوشی دیکھنا مطلب سننا کیا ہے بھئی
سب دیکھ سکتے ہیں ؟
یعنی سرگوشی اسی کے لیے ہے جس سے بات ہورہی ہوفورم بنانے والے سمجھے تھے کہ تہذیب یافتہ افراد ہیں، دوسروں کی سرگوشیوں پر کان نہیں دھرتے۔ انہیں کیا معلوم تھا کہ باقی مراسلہ پڑھنے سے پہلے سرگوشی کھول کر پڑھیں گے۔
یہ تبصرہ ازراہِ تفنن تھا۔یعنی سرگوشی اسی کے لیے ہے جس سے بات ہورہی ہو
لیکن مجلس اور محفل میں سرگوشی خلافِ تہذیب ہے ۔ کیا فورم بنانے والے نہیں جانتے ؟
اسے معروف معنوں میں سرگوشی تصور نہ کیا جائے۔یعنی سرگوشی اسی کے لیے ہے جس سے بات ہورہی ہو
لیکن مجلس اور محفل میں سرگوشی خلافِ تہذیب ہے ۔ کیا فورم بنانے والے نہیں جانتے ؟
فارسی بہت پسند ہے لیکن آتی نہیں ہے۔
جیسے ہمیں تو بڑے زور سے آتی ہے!!!تو ہمیں کونسا آتی ہے!
بس یہ نہیں دیکھی۔ اس پر ذرا روشنی ڈالیں۔ غالبا پرانی ہے ! کیا ہے؟
عشقِ لاحاصلجن لوگوں کو فارسی نہیں آتی تو یہ ان کی پسندیدہ زبان کیسے ہے؟
ہم اس کو سیاسی بیان سمجھیں یا آپ کو سیاست دان سمجھا کریں؟9۔ پسندیدہ سیاست دان؟
خود کو پسند کرتا ہوں۔
تھوڑی بہت شد بد تو ہوتی ہے۔۔۔جن لوگوں کو فارسی نہیں آتی تو یہ ان کی پسندیدہ زبان کیسے ہے؟
میرا خیال ہے کہ لاعلمی ہے۔ بہرحال۔۔تھوڑی بہت شد بد تو ہوتی ہے۔۔۔
باقی یہ ان لوگوں کی کسر نفسی ہے!!!
اوّل الذکر۔ہم اس کو سیاسی بیان سمجھیں یا آپ کو سیاست دان سمجھا کریں؟
یہ فارسی کا حسن بلکہ اعجاز ہے کہ اس پر عبور نہ ہونے کے باوجود اتنے لوگوں کو پسند ہے۔ شیریں ہی بہت ہے، بس لبِ شیریں سے ایک نچلا درجہ ہے اس کا۔جن لوگوں کو فارسی نہیں آتی تو یہ ان کی پسندیدہ زبان کیسے ہے؟