حوالہ :سارا نے کہا:حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ‘‘سب سے افضل (بہتر) جہاد اس شخص کا ہے جو ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہے‘‘
(ترمزی‘ابو داود و ابن ماجہ)
السلام علیکم ۔ جی قیصرانی بھائی معذرت ۔ آئیندہ لازمی ہو گا حوالہ بھی ۔ بخاری شریف کی حدیث ہے اور باب کا حوالہ بھی تلاش کر کے بتاؤں گا ، انشاء اللہقیصرانی نے کہا:جزاک اللہ جاوید ملک، اگر اس کا حوالہ بھی دے دیتے تو زیادہ اچھا لگتا
معذرت کی کوئی بات نہیںبھائی جی، لیکن حوالہ دینے سے جو دوست پڑھے گا، وہ اسے سمجھنے کی کوشش بھی کرے گانوید ملک نے کہا:جی قیصرانی بھائی معذرت