احتجاج، احتجاج احتجاج

تیشہ

محفلین
:p کیا بنا ؟ اس احتجاج کا ۔ ؟ :roll:

اب سبکا احتجاج ذرا مدھم نہیں ہوگیا کیا ؟ :D پہلے دن والا نہ شور رہا نہ احتجاج ۔ ۔

:chalo:
 
پاکستانی

محفلین
جی ہاں لگتا کچھ ایسا ہی ہے اتنا سب کچھ کرنے کے بعد بھی ابھی تک قیصرانی بھائی کی طرف سے کوئی ریسپانس نہیں ملا، انہیں کم از کم یہاں آ کر کچھ تو کہنا چاہیے۔

بہرحال کچھ بھی ہو احتجاج جاری رہے گا۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:p کیا بنا ؟ اس احتجاج کا ۔ ؟ :roll:

اب سبکا احتجاج ذرا مدھم نہیں ہوگیا کیا ؟ :D پہلے دن والا نہ شور رہا نہ احتجاج ۔ ۔

:chalo:
لگتا ہے اب سب کو پتہ چل گیا ہے کہ قیصرانی اب آنے والے نہیں۔ اور کہاں کوئی اتنے کسی کے نخرے اٹھاتا ہے۔ :p
 
تیشہ

محفلین
hotay bhiya
Aries, the RAM says:
ji bajw
BuchEE says:
app ko mehfil pr yadd kiya ja raha hai
BuchEE says:
ikhtjajajjj
Aries, the RAM says:
کون یاد کر رہا ہے؟ اور کیوں؟
BuchEE says:
waly topic pr
BuchEE says:
jakr dekhyan to
Aries, the RAM says:
باجو، محفل چھوڑ چکا ہوں
Aries, the RAM says:
اس بات سے کیا فائدہ کہ اب وہاں کیا ہو رہا ہے
Aries, the RAM says:
جو کچھ ہو رہا ہوگا، بہتر ہی ہو رہا ہوگا
Aries, the RAM says:

BuchEE says:
to ik baar ja kr saf saf os topic pr kuon naih likh kr atay ap k ' yehn ab asaa karny ka koi fiyada naih kuon k mein naih anay wala '
BuchEE says:
taky jo lougg abhi bhi umeed laga rahy hain wo
BuchEE says:
ab umeed na lagyan
Aries, the RAM says:
باجو یہ بات میں بہت پہلے بتا چکا ہوں
BuchEE says:
ik bar last aur sahee
Aries, the RAM says:
اور بار بار کہنے سے کوئی فائدہ نہیں ہے
Aries, the RAM says:
باجو، ایسا کرتے ہیں کہ آپ لکھ دیں

:D یہ بات ابھی ہورہی تھی میری ۔ چھوٹے بھیا سے میسنجر پر ۔

ہوپ کہ اب سب سمجھ جائیں گے اور مزید
احتجاج سے پرہیز کریں گے ۔
اور جو لگے رہے وہ اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں ۔
 
:( :( :(
 
نوید ملک

:x :cry: :shock: :shock:
 
تیشہ

محفلین
یہی کہ دیکھو میں کتنا ضدی ہوں ۔ ساری دنیا بھی مل کر بلا لے تو بھی نہیں ٹس سے مس ہونے والا ۔
 
تیشہ

محفلین
:? :shock: اے چپُ ،

ہمیں اب اس بحث میں نہیں پڑنا سو چپُ ،
بات کرو گی تو ناراضگیاں بڑھ جائیں گی۔ اور جب فائدہ ہی کچھ نہیں :? بھینس کے آگے بین بجانے والی بات ہے۔

میری مانو تو اب اس موضوع کو ہی ختم کرو ۔ اب ہم سے مزید منتیں خوشامدیںنہیں ہوتیں ۔ سو سب کو اپنے حال پر چھوڑ دو ۔ 8)
 
دوست

محفلین
ایویں چھوڑ دیں۔ اب تو بات شروع ہوئی ہے۔
او بھائی لوگو میرے ساتھ کون کون ہے۔ قیصرانی کو روز ایک ای میل جایا کرے گی سب کی طرف سے جس میں واپسی کی دھونس، دھمکی، التجا کچھ بھی سمجھ لیں ہوگی۔۔۔۔۔
یا تو قیصرانی جی ای میل ہی بدل ڈالیں گے یا پھر واپس آجائیں گے۔
ٹرائی مارنے میں کیا حرج ہے
کیا خیال ہے؟؟؟
 
او کے چپ ہی ہوں۔ :|
 
پاکستانی

محفلین
دوست نے کہا:
ایویں چھوڑ دیں۔ اب تو بات شروع ہوئی ہے۔
او بھائی لوگو میرے ساتھ کون کون ہے۔ قیصرانی کو روز ایک ای میل جایا کرے گی سب کی طرف سے جس میں واپسی کی دھونس، دھمکی، التجا کچھ بھی سمجھ لیں ہوگی۔۔۔۔۔
یا تو قیصرانی جی ای میل ہی بدل ڈالیں گے یا پھر واپس آجائیں گے۔
ٹرائی مارنے میں کیا حرج ہے
کیا خیال ہے؟؟؟
نیک خیال ہے شاکر بھائی، واقعی ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے۔
 
دوست

محفلین
پاکستانی آپ کے پاس قیصرانی کی ای میل ہے؟
یاہو والی؟
میرے پاس ہے اگر نہیں تو دئیے دیتا ہوں۔
قیصرانی جی آپ کی تو ایسی کم تیسی سمجھا کیا ہے۔ :evil:
 
تیشہ

محفلین
تو آپ سب کو میں نےجو آئی ڈی سینڈ کی چھوٹے بھیا کی ہوپ ملی ہوگی۔

فہیم ؟ اور پاکستانی ص ؟

تو اب میرا کا ختم مجھے اجازت دیں اب ۔ :chalo:
 
دوست

محفلین
یارو دیکھو قیصرانی کیسا بندہ ہے۔ کہتا ہے محفل چھوڑ دی لیکن اس وقت آنلائن ہے۔
بہانہ ہے کہ ذپ چیک کرنے آیا ہوں۔
کوئی گل ہے کرنے کی؟ :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil:
 
Top