علی وقار
محفلین
جو خبر گرم ہے، اور اب تو اسے باسی خبر کہہ سکتے ہیں کہ، دراصل یہ جرنیلوں کی سرد جنگ ہے، جو پس منظر میں جاری و ساری ہے، اور پیش منظر پر سیاست دان، میڈیا پرسنالٹیز، اہم عہدوں پر فائز عہدے داران، اوپینئن لیڈرز و دیگر باہم دست و گریباں ہیں یعنی یہ معاشرہ مزیدمنقسم ہو چکا ہے اور دراڑیں گہری اور مزید واضح ہو چکی ہیں۔ تشویش ناک!جسے آپ ایمان کہہ رہے ہیں اسے عرف عام میں آبپارہ کہتے ہیں