احساسِ ذمہ داری

واہ کیا بات ہے اچھا مذاق کر لیتی ہیں آپ میں پوچھ رہا تھا ہندوستان یا پاکستان سے آپ کے خاندان کا کبھی کوئی تعلق نہیں رہا ؟
 

مقدس

لائبریرین
مذاق تو نہیں سئیریسلی پوچھا تھا کیونکہ سمجھ نہیں آئی تھی
گرینڈ پیرنٹس پاکستان سے آئے تھے
 
ہاں یہ ہوئی نا بات یہی تو میں جاننا چاہ رہا تھا ایک انگریز اتنی اچھی اردو جانتا ہو تو اسکی کچھ خاص وجہ تو ہوگی میں اسی کی تلاش میں تھا چلئے اچھا ہے آپ کی تعلیم یوکے میں ہی ہوئی۔؟
 
مذاق تو نہیں سئیریسلی پوچھا تھا کیونکہ سمجھ نہیں آئی تھی
گرینڈ پیرنٹس پاکستان سے آئے تھے
ہاں یہ ہوئی نا بات یہی تو میں جاننا چاہ رہا تھا ایک انگریز اتنی اچھی اردو جانتا ہو تو اسکی کچھ خاص وجہ تو ہوگی میں اسی کی تلاش میں تھا چلئے اچھا ہے آپ کی تعلیم یوکے میں ہی ہوئی۔؟​
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بڑے غلط وقت انٹری ماری آپ نے۔ ابھی اپنی غزل کا لنک دینے ہی والا تھا میں۔ :D:p
اوہ معذرت میرا مراسلہ حذف کردیں۔۔۔ :laugh:

بھئی آپ کے پیٹ میں کیوں درد ہو رہا ہے۔۔۔ :chatterbox: ایسے برا مت مانئے گا میری بات کا اور بتائیے آپ کیا کر رہے ؟
اصلاحی بھائی یہاں ہم نے پائتھون کی اصلاح کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے۔ اور استادصغیر پر خاص نظر رکھنے کی ہدایت ہے۔ :notworthy:

شاعری تو نہیں البتہ پائتھون سیکھنا چاہیں تو ناچیز اور نیرنگ خیال حاضر ہیں۔ :p
یہ بات مجھے بھی ابھی پتہ چلی ہے کہ میں بھی سکھا سکتا ہوں۔ خوب بدلہ لینے کی کوشش کی ہے۔ :eek:
 

محمداحمد

لائبریرین
احمد صاحب مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ لوگ امین احسن صاحب کو ابھی جانتے ہیں اور ہمارے یہاں سے زیادہ پتہ نہیں اب ان کے وارثین وہاں ہیں یا نہیں مدرسہ میں تھا تو وہاں ماہنامہ تدبر آیا کرتا تھا خالد مسعود صاحب کے انتقال کے بعد وہ بھی شاید بند ہوگیا۔سنا ہے غامدی صاحب ان کا نام لیتے ہیں لیکن لوگوں کو ان سے بہت اختلاف ہے ان کی ایک دو کتابیں میں نے پڑھی ہے ۔

بہت معذرت کے آپ کو فوری جواب نہیں دے سکا۔ مقدس نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ ہم سونے چلے گئے تھے۔

امین احسن اصلاحی صاحب کی کچھ کتابیں اپنے ایک بھائی کے ہاں دیکھنے کو ملی تھی لیکن ان دنوں کچھ مصروفیت رہی کچھ ہمیں بھی رغبت نہ ہوئی تو ہم ان کتابوں سے فیضیاب نہیں ہو سکے۔
 
Top