احساسِ ذمہ داری

چلیے کوئی بات نہیں ۔۔۔ ! یہ تو شوق اور دلچسپی پر منحصر ہوتا ہے۔ محفل میں آپ کی دلچسپی کا سامان بھی موجود ہے۔

بس آپ یہاں آتے رہیے۔ :)
آتا رہوں گا حضور ابھی چونکہ چھٹی ہے تو وقت زیادہ ہے جب کلاسیں شروع ہونگی تو وقت کم ملے گا پھر بھی آپ جیسے محبین ہیں تو آنا ہی پڑے گا۔
 
یعنی آپ کا تعلق تدریس کے شعبے سے ہے۔
نہیں بھئی پڑھائی کر رہا ہوں ۔پہلے اخبار سے جڑا تھا دو سال سے چھوڑ چکا ہوں ہان ان دنوں ہفت روزہ عالمی سہارا کے لئے لکھتا ہوں ۔جامعہ ریڈیو ایف ایم میں بھی کبھی کدھار اینکر کے فرائض انجام دیتا ہوں ۔اسکرپٹ وغیرہ بھی تھوڑا بہت ۔الحمد للہ آل انڈیا ریڈیو سے کچھ پروگرام نشر ہو چکے ہیں ۔
 
محمداحمد

لائبریرین

خوب !

یہ آپ کے نام کے ساتھ اصلاحی، کیا امین احسان اصلاحی کی نسبت سے ہے یا کوئی اور معاملہ ہے؟
 
امین احسن اصلاحی صاحب نے جہاں سے پڑھائی کی تھی یعنی مدرسۃ الاصلاح سرائے میر اعظم گڈھhttp://www.madrasaislah.org/edu.htm میں نے بھی وہیں سے تعلیم حاصل کی ہے یہ اسی کی جانب نسبت ہے ۔
 
اچھا تو یہ بات ہے۔

یعنی یہ نسبت تعلیمی ادارے کی ہے اور آپ کا معاشرے کی اصلاح کا کوئی ارادہ نہیں ہے؟؟؟
 
احمد صاحب مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ لوگ امین احسن صاحب کو ابھی جانتے ہیں اور ہمارے یہاں سے زیادہ پتہ نہیں اب ان کے وارثین وہاں ہیں یا نہیں مدرسہ میں تھا تو وہاں ماہنامہ تدبر آیا کرتا تھا خالد مسعود صاحب کے انتقال کے بعد وہ بھی شاید بند ہوگیا۔سنا ہے غامدی صاحب ان کا نام لیتے ہیں لیکن لوگوں کو ان سے بہت اختلاف ہے ان کی ایک دو کتابیں میں نے پڑھی ہے ۔
 
@محمداحمدصاحب
 
Top