محمد علم اللہ
محفلین
ہاں کہ سکتے ہیں لیکن آج تک میں نے ایک شعر بھی نہیں کہا ہے البتہ اچھے اشعار کی جی جان سے قدر کرتا ہوں۔آپ سے بات ہو رہی ہے اور تو کچھ نہیں ہورہا۔
غالباً جناب کا تعلق شعر و ادب سے ہے اگر ہم غلطی پر نہیں ہیں تو؟
ہاں کہ سکتے ہیں لیکن آج تک میں نے ایک شعر بھی نہیں کہا ہے البتہ اچھے اشعار کی جی جان سے قدر کرتا ہوں۔آپ سے بات ہو رہی ہے اور تو کچھ نہیں ہورہا۔
غالباً جناب کا تعلق شعر و ادب سے ہے اگر ہم غلطی پر نہیں ہیں تو؟
ہاں کہ سکتے ہیں لیکن آج تک میں نے ایک شعر بھی نہیں کہا ہے البتہ اچھے اشعار کی جی جان سے قدر کرتا ہوں۔
ایک مرتبہ میں نے نعت کے کچھ اشعار کہے تھے اصلاح کے لئے استاذ شاعراحمد محمود اصلاحی بمعروف کوثر اعظمی و ضرار اصلاحی کے پاس لے گیا انھوں نے فرمایا عزیزم شاعری وائری کا چکر چھوڑو کچھ علمی کام کرو اس کے بعد سے اب تک ادھر کا رخ نہیں کیا ایسے مجھے بھی لگتا ہے میں شاعری نہیں کر سکتا ۔اچھی بات ہے تو پھر کب یہ قسم توڑنے کا ارادہ ہے؟
ایک مرتبہ میں نے نعت کے کچھ اشعار کہے تھے اصلاح کے لئے استاذ شاعراحمد محمود اصلاحی بمعروف کوثر اعظمی و ضرار اصلاحی کے پاس لے گیا انھوں نے فرمایا عزیزم شاعری وائری کا چکر چھوڑو کچھ علمی کام کرو اس کے بعد سے اب تک ادھر کا رخ نہیں کیا ایسے مجھے بھی لگتا ہے میں شاعری نہیں کر سکتا ۔
وہ تو ہے کوشش کریں گے لگتا ہے آپ کو کافی دلچسپی ہے شاعری سے ایسے میرے کئی دوست اچھی شاعری کرتے ہیں۔اچھا ۔۔۔ ! اگر آپ کو لگتا ہے تو شاید ایسا ہی ہوگا کیونکہ ہم نے تو آپ کا کلام دیکھا نہیں ہے۔ ویسے علمی کام شاعری کے ساتھ ساتھ بھی ہو سکتا ہے ۔ ایسی کافی مثالیں موجود ہیں۔
وہ تو ہے کوشش کریں گے لگتا ہے آپ کو کافی دلچسپی ہے شاعری سے ایسے میرے کئی دوست اچھی شاعری کرتے ہیں۔
کر لو گل۔۔۔ رات ایک بجے یہاں لطائف کی بجائے شاعری کی باتیں ہو رہی ہیں۔
چلئے تو اچھا ہے یہی بہانے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقع مل جائے گا ۔دلچسپی تو بہت ہے۔ کچھ ٹوٹے پھوٹے شعر ہم بھی کہنے کی کوشش کرتے ہیں۔
بھئی آپ کے پیٹ میں کیوں درد ہو رہا ہے۔۔۔ ایسے برا مت مانئے گا میری بات کا اور بتائیے آپ کیا کر رہے ؟کر لو گل۔۔۔ رات ایک بجے یہاں لطائف کی بجائے شاعری کی باتیں ہو رہی ہیں۔
چلئے تو اچھا ہے یہی بہانے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقع مل جائے گا ۔
یہ پائیتھون کیا بلا ہے میں نے غالبا کل بھی پوچھا تھا لیکن کوئی جواب نہیں ملا ۔شاعری تو نہیں البتہ پائتھون سیکھنا چاہیں تو ناچیز اور نیرنگ خیال حاضر ہیں۔
کہاں غائب ہو گئے جناب ؟شاعری تو نہیں البتہ پائتھون سیکھنا چاہیں تو ناچیز اور نیرنگ خیال حاضر ہیں۔
کہاں غائب ہو گئے جناب ؟
اوکے میں منتظر ہوں۔حاضر ہیں جناب! آپ کے لئے پائتھون کے تعارف لنک تلاش کر رہا تھا۔
دیکھ رہا ہوں بھائی وہی ۔۔ہم لنک پہلے ہی دے چکے ہیں ۔ نیچے دیکھیے۔
بھائی یہ میرے بس کا روگ نہیں ہم ٹھہرے لٹریچر والے بندے میرا سر دکھنے لگے گا۔۔۔مجھے تو جاوا اووا کچھ بھی سمجھ نہیں آتا مجھے ریاضی سے بھی سخت نفرت ہے ۔ساونڈ کا پیپر پاس کرنا پیرے لئے لالے پڑ گئے تھے کیسے کیسے پاس ہوا ۔دیکھ رہا ہوں بھائی وہی ۔۔
بھائی یہ میرے بس کا روگ نہیں ہم ٹھہرے لٹریچر والے بندے میرا سر دکھنے لگے گا۔۔۔ مجھے تو جاوا اووا کچھ بھی سمجھ نہیں آتا مجھے ریاضی سے بھی سخت نفرت ہے ۔ساونڈ کا پیپر پاس کرنا پیرے لئے لالے پڑ گئے تھے کیسے کیسے پاس ہوا ۔