احساسِ ذمہ داری

بری بات ہے لطیفے پوسٹ کر نا بھی ایک کام ہی جو محب علوی بھائی یہاں کر رہے ہیں۔ :)

محب بھائی دیکھیے یہ مقدس کیا کہہ رہی ہے لطیفے پوسٹ کرنے والوں کو۔ :p

بہت تیز ہو گئے ہو محمداحمد :p

مجھ سے لطیفہ پوسٹ کروا کر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

کوئی بات نہیں ، نیرنگ خیال سے مل کر تمہیں بھی کسی جگہ ایسے ہی پکڑتا ہوں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین

مقدس

لائبریرین

محمد وارث

لائبریرین
ہی ہی ہی بھیا انہوں نے امید کرنا چھوڑ دیا شاید
اکثر کہتے ہیں تمہارے سدھرنے کی کوئی امید نہیں مجھے :)

جی وہ تو آپ کا دل رکھنے کیلیے کہتے ہیں، جیسے میں آپ کی بھابی کو کہتا ہوں۔ لیکن دل کے نہاں خانوں میں امید ضرور بستی ہے، آہ ہاہ۔۔۔۔۔:)
 
محمداحمد

لائبریرین
بھائی لطیفہ کی بات آئی اور وہ بھی خود کشی کی تو ایک اور لطیفہ:callme:سن لیجئے۔

پٹيالا میں ایک ٹرین کے ساتھ 100 سردار کا ایكسيڈینٹ ہوا، 99 مر گئے ایک بچ گیا!
رپورٹر نے ایكسيڈینٹ میں بچے ہوئے اس ایک سردار سے پوچھا 'یہ سب کیسے ہوا'؟
سردار بولا - غلط اناونسمنٹ ہوا کہ 'شتابدی ایکسپریس پلیٹ فارم پر آ رہی ہے' تو سب لوگ گھبراكر پلیٹ فارم سے نیچے اتر کر پٹری پر آ گئے، پر ٹرین پلیٹ فارم پر نہیں پٹری پر آئی۔
رپورٹر !- اور آپ سمجھدار نکلے جو پٹری پر نہیں اترے؟
سردار !- جی نہیں، میں تو خودکشی کرنے آیا تھا، اناونسمنٹ سن کر پٹری سے ہٹ کر پلیٹ فارم پر لیٹ گیا۔
ہے نا مزیدار
 
ہاہاہا ہا

یہ تو بہت ہی خوب ہے بھئی۔۔۔۔! :)
 
Top