جاسم محمد
محفلین
"اس سلسلہ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے شعبہ اطلاعات و نشریات کے ناظم کی حیثیت سے ہم تمام عوام الناس سے اپیل کرتے ہیں کہ جو ذمہ داری شرعیت نے ہم عوام پر فرض کی ہے یعنی قادیانیوں سے ہر طرح کا بائیکاٹ، کم از کم اس کو تو پورا کر نے میں کوئی کو تاہی نہ کی جائے اور علماء کرام سے یہ التماس کر تے ہیں کہ اس بات کو وضاحت سے عوام الناس تک پہنچایا جائے۔"
آپ کے خیال میں یہ دین کا نفاذ ہو رہا ہے؟یہ دین میں رد و بدل نہیں، دین کے نفاذ کا معاملہ ہے۔