عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بالکل بھیا کتنا نہیں اتنااااااااااااا بولتے ہیں آپمیں تو "کتنا" بولتا ہی نہیں ہوں۔۔۔ !
جی بالکل بھیا کتنا نہیں اتنااااااااااااا بولتے ہیں آپمیں تو "کتنا" بولتا ہی نہیں ہوں۔۔۔ !
بہنیں بہت زادا بولتی ہیں اور بھائی بےچارے بولتے ہیں سنتا ہی کوئی نہی انکی اس لیے بہت زادا نہی بولتے
جی بالکل بھیا کتنا نہیں اتنااااااااااااا بولتے ہیں آپ
سبھی ایسے ہی کہتے ہیں بھیاہم نے تو سچی میں اتنی ی ی ی ی ی دیر سے منہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکالا ہے۔
یہ پوسٹ کرنے کے بعد آپ یقینا دیکھ سکتے ہوں گے ناں بھیاعائشہ عزیز نے کوئی جواب دیا ہے، لیکن کیا دیا ہے ہم ابھی نہیں دیکھ سکتے۔
جب دیکھیں تو جواب دے دیں گے۔
تو پھر "ایسے" کو کیا کہتے ہیں آپ بھیا؟ہم تو "ایسے" نہیں کہتے۔
تو پھر "ایسے" کو کیا کہتے ہیں آپ بھیا؟
ایسے ہی کیوں کہتے ہیں بھیاجب ضرورت پڑتی ہے تو "ایسے" ہی کہتے ہیں، ویسے نہیں کہتے ۔
ایسے ہی کیوں کہتے ہیں بھیا
ویسے کیوں نہیں کہہ لیتے؟
تو پھر "ایسے" کو کیا کہتے ہیں آپ بھیا؟
یہ کیا یسے ویسے لگایا ہوا ہے اپ لوگوںویسے تو میں کہہ لوں، لیکن ایسے ہی نہیں کہتا۔
ایسے کہنے میں کیا حرج ہے ویسے؟ویسے تو میں کہہ لوں، لیکن ایسے ہی نہیں کہتا۔
بس ویسے ہییہ کیا یسے ویسے لگایا ہوا ہے اپ لوگوں