مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

محمداحمد

لائبریرین
ان صاحب کے کیسے دس ہزار ہوگئے۔۔۔ :idontknow:
دھاندلی ہوئی ہے دھاندلی۔۔۔

:rollingonthefloor::D

واقعی اگر اعداد و شمار دیکھے جائیں تو گھپلے کے کافی امکانات معلوم ہوتے ہیں کہ پہلے پانچ ہزار پیغامات ہونے میں تقریباً چھ سال لگے جبکہ باقی ماندہ پانچ ہزار ایک سال سے بھی کم عرصے میں ہوگئے۔ کہیں نہ کہیں گڑ بڑ تو ضرور ہے نا۔ :D:p
 
عینی شاہ

محفلین
ہمارا تو خیال تھا کہ شاید عینی ہمارا تعارف کروا دیں گی لیکن عینی تو بس مسکرا کر ہی رہ گئیں۔ :) اچھی بات ہے ہمارے تعارف میں ایسی کوئی خاص بات ہے بھی نہیں۔۔۔ ۔!

گو مبارکباد تو عینی کے توسط سے ملی ہے تاہم عینی کو انٹرپریٹر بنانا خطرے سے خالی نہیں ہے۔ :)( نیرنگ خیال بھائی سے پوچھ لیجے) سو براہِ راست ہی مبارکباد وصول کرکے شکریہ کہے دیتے ہیں۔ :)
ہااااااااااااااااااا حمد بھائی ایسے تو نہ کہیں اتنے اچھے سے بھائی ہیں آُ میرے اکچلی ارم آپی ۔۔یہاں بہت کم آ رہی ہیں نا ابھی اور ہمارے گھر بھی کافی عرصے سے چکر نہی لگا چھٹیوں کی وجہ سے سب اپنے گھر میں انجوائے کر رے ہیں تو میں انہوں کو بتا دوں گی آپکا :) جب انکا چکر لگا :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ہااااااااااااااااااا حمد بھائی ایسے تو نہ کہیں اتنے اچھے سے بھائی ہیں آپ میرے اکچلی ارم آپی ۔۔یہاں بہت کم آ رہی ہیں نا ابھی اور ہمارے گھر بھی کافی عرصے سے چکر نہی لگا چھٹیوں کی وجہ سے سب اپنے گھر میں انجوائے کر رے ہیں تو میں ان کو بتا دوں گی آپکا :) جب انکا چکر لگا :)

:)

اچھا بھئی ایسے نہیں کہتے۔ :)

جسٹ کڈنگ۔۔۔۔! محفل میں آتے جاتے تعارف بھی ہو ہی جائے گا۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Mubarak baad qabool karain. Pc ka net kharab h is lye mobiley mubarak baad h.

اور اس طرح محفل میں ایک اور دس ہزاری کا اضافہ:p:p:p
سب سے پہلے محب علوی بھائی نیلم آپی پھر فاتح بھائی کے بعد اب باری ہے محمداحمد بھائی کو انکے دس ہزار مراسلوں پر مبارکباد دینے کی ۔۔:):):)
آئیں ہم سب مل کر انکو مبارکباد دیں :):):)

احمد بھائی سب سے پہلے عینی مینی کی طرف سے مینی مینی کانگریجولیشنز :):):)
 
:rollingonthefloor::D

واقعی اگر اعداد و شمار دیکھے جائیں تو گھپلے کے کافی امکانات معلوم ہوتے ہیں کہ پہلے پانچ ہزار پیغامات ہونے میں تقریباً چھ سال لگے جبکہ باقی ماندہ پانچ ہزار ایک سال سے بھی کم عرصے میں ہوگئے۔ کہیں نہ کہیں گڑ بڑ تو ضرور ہے نا۔ :D:p
اور مجھے یقین ہے اس دھاندلی میں محب بھائی نے آپ کا بڑا ساتھ دیا ہوگا۔۔۔۔:laugh:
 
محمداحمد

لائبریرین
اور مجھے یقین ہے اس دھاندلی میں محب بھائی نے آپ کا بڑا ساتھ دیا ہوگا۔۔۔ ۔:laugh:

نہ صرف محب بھائی نے بلکہ نیرنگ خیال ، مقدس ، عینی شاہ ، نیلم ، عائشہ عزیز ، محمد بلال اعظم انیس الرحمن ایچ اے خان صاحب اور بہت سے پردہ نشینوں کے نام شامل ہیں اس "کاروائی" میں۔

یہ سب لوگ اتنا بولتے ہیں کہ جواب میں ہمیں بھی "کچھ نہ کچھ" کہنا پڑتا ہے۔ :);)
 
پڑے کراس ایک ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cautious:ہم نہ بولتے تو اپ کے بھی نا ہوتے ٹین ٹھاؤزنڈز ۔۔
 
Top