نو شکریہ پلیزززززززززززززززززززززکیا بات ہے ! عینی مینی پھر بازی لے گئی۔۔۔ ۔!
بہت بہت شکریہ ۔۔۔ ! جیتی رہیے ۔ شاد آباد رہیے۔
مبارکباد ہو بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔جان محمد احمد بھائی۔۔
اچھا اچھا اسی لیئے ادھر اُدھر مراسلے لکھ رہے تھے۔۔۔ ۔۔ اچھا اچھا ۔۔۔ ۔صحیح طریقہ ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچھا اچھا اسی لیئے ادھر اُدھر مراسلے لکھ رہے تھے۔۔۔ ۔۔ اچھا اچھا ۔۔۔ ۔صحیح طریقہ ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
احمد بھائی اپکو ایک مرتبہ پھر سے مبارکباد کاز اپ کے ٹین تھاؤزنڈ اب کمپلیٹ ہوئے ہیں
وہ تو ہے ہی ایسیز
تھی نا کوئی اور تھریڈ بنا لیتا پھر
ارے بھئی ایسی بھی کیا جلدی تھی۔۔۔ ۔!
ہاں دیکھو نا عائشہ ہے ناواؤ احمد بھیاااا
آپ کتنا بولتے ہیں ناں
واؤ احمد بھیاااا
آپ کتنا بولتے ہیں ناں
جی جی بلکل ہے نا احمد بھائیمیں تو "کتنا" بولتا ہی نہیں ہوں۔۔۔ !
اور کیا عینی ایویں کہتے کہ بہنیں زیادہ بولتی ہیںہاں دیکھو نا عائشہ ہے نا
بہنیں بہت زادا بولتی ہیں اور بھائی بےچارے بولتے ہیں سنتا ہی کوئی نہی انکی اس لیے بہت زادا نہی بولتےاور کیا عینی ایویں کہتے کہ بہنیں زیادہ بولتی ہیں
یہاں تو الٹا حساب ہے