اچھی تحریر ہے صابرہ امین بہنا۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔آمین۔
اچھا تو ایسے ادیبہ بن جاتے ہیں۔ یہ تو بہت آسان ہے بھئی ۔ادیبہ بننے پر مبارکباد!
تحریر اچھی ہے- محترم عاطف صاحب کا تبصرہ مشعلِ راہ کی حیثیت رکھتا ہے-
میری تجویز ہے کہ آپ خواتین ڈائیجسٹ سے باہر نکل کر لکھیں جو کہ آپ لکھ سکتی ہیں۔
ان شاء اللہ ہماری بٹیا بڑی ادیبہ بنیں گی ❤️🥰❤️🥰❤️اچھا تو ایسے ادیبہ بن جاتے ہیں۔ یہ تو بہت آسان ہے بھئی ۔
ویسے تفنن برطرف، معلوم ہے ابھی دلی بہت ہی دور ہے۔ لکھ لکھ کر ہی کچھ نہ کچھ لکھنا آ جائے گا۔ ان شا اللہ۔امید پہ دنیا قائم ہے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ
آمین ثم آمین۔ان شاء اللہ ہماری بٹیا بڑی ادیبہ بنیں گی
ان شاء اللہ ہماری بٹیا بڑی ادیبہ بنیں گی ❤️🥰❤️🥰❤️
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔ آمینآمین ثم آمین۔
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔ آمین
حسن ظن کا بہت بہت شکریہ ۔ اللہ جزائے خیر دے۔
جب تک آپ کی بٹیا بڑی حلوائی نہیں بن جاتیں ان کی نثر اور شعر میں مٹھاس نہیں آنے کی۔۔۔ان شاء اللہ ہماری بٹیا بڑی ادیبہ بنیں گی ❤️🥰❤️🥰❤️
اس کا مطبل ہے پہلے حلوہ بنانا سیکھیں😇جب تک آپ کی بٹیا بڑی حلوائی نہیں بن جاتیں ان کی نثر اور شعر میں مٹھاس نہیں آنے کی۔۔۔
لکھ لیں یہ بات!!!
جی ہاں۔۔۔اس کا مطبل ہے پہلے حلوہ بنانا سیکھیں😇
اس کا مطبل ہے پہلے حلوہ بنانا سیکھیں😇
آپ بھی قسم کھا کر کہیں کہ حلوہ نہیں کھاتے نہ آئیندہ زندگی میں کبھی کھائیں گے۔۔۔یہ مفتی صاحب کی ہر بات آخر میں حلوے پر ہی کیوں پہنچتی ہے؟
آپ بھی قسم کھا کر کہیں کہ حلوہ نہیں کھاتے نہ آئیندہ زندگی میں کبھی کھائیں گے۔۔۔
کام سب کا پورا۔۔۔
نام صرف ایک کا بدنام!!!
چلیں جی بات چلتے چلتے کم یا زیادہ پر ٹھہر گئی جو ہر فرد کا انفرادی ذوق ہے!!!ہاہاہاہا۔۔۔!
ہم بھی حلوہ کھاتے ہیں لیکن کسٹرڈ اور سیویّوں پر بھی سمجھوتہ کر لیتے ہیں۔
اور یہ بات تو طے ہے کہ ہمیں بات بات پر حلوہ یاد نہیں آتا۔
حلوے سے جلوے کا بھی جوڑ ہے شاید اس لئے !!!!!!چلیں جی بات چلتے چلتے کم یا زیادہ پر ٹھہر گئی جو ہر فرد کا انفرادی ذوق ہے!!!
آپ کو تو پتا ہی ہے اندر سے سب پورے ہیں ۔۔۔حلوے سے جلوے کا بھی جوڑ ہے شاید اس لئے !!!!!!
کیرالہ چلنے کو تیار و کامران ہیں ہم 🤣🤣🤣🤣🤣آپ کو تو پتا ہی ہے اندر سے سب پورے ہیں ۔۔۔
موقع ملے تو حلوہ جلوہ کوئی نہ چھوڑے۔۔۔
سوائے مُردے کے!!!
وہ بھی ہر گھڑی، ہر وقت!!!کیرالہ چلنے کو تیار و کامران ہیں ہم 🤣🤣🤣🤣🤣