محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب!

اچھا لکھا ہے آپ نے۔ زبان و بیان اور انداز خوب ہے آپ کا۔

وقت کے ساتھ ساتھ اور بہتری آئے گی۔ ان شاء اللہ!
 
ادیبہ بننے پر مبارکباد!
تحریر اچھی ہے- محترم عاطف صاحب کا تبصرہ مشعلِ راہ کی حیثیت رکھتا ہے-
میری تجویز ہے کہ آپ خواتین ڈائیجسٹ سے باہر نکل کر لکھیں جو کہ آپ لکھ سکتی ہیں۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
ادیبہ بننے پر مبارکباد!
تحریر اچھی ہے- محترم عاطف صاحب کا تبصرہ مشعلِ راہ کی حیثیت رکھتا ہے-
میری تجویز ہے کہ آپ خواتین ڈائیجسٹ سے باہر نکل کر لکھیں جو کہ آپ لکھ سکتی ہیں۔
اچھا تو ایسے ادیبہ بن جاتے ہیں۔ یہ تو بہت آسان ہے بھئی ۔:ROFLMAO:
ویسے تفنن برطرف، معلوم ہے ابھی دلی بہت ہی دور ہے۔ لکھ لکھ کر ہی کچھ نہ کچھ لکھنا آ جائے گا۔ ان شا اللہ۔امید پہ دنیا قائم ہے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ
 
سیما علی

ان شاء اللہ ہماری بٹیا بڑی ادیبہ بنیں گی ❤️🥰❤️🥰❤️
 
صابرہ امین

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
آپ بھی قسم کھا کر کہیں کہ حلوہ نہیں کھاتے نہ آئیندہ زندگی میں کبھی کھائیں گے۔۔۔
کام سب کا پورا۔۔۔
نام صرف ایک کا بدنام!!!
:cool::cool::cool:

ہاہاہاہا۔۔۔!

ہم بھی حلوہ کھاتے ہیں لیکن کسٹرڈ اور سیویّوں پر بھی سمجھوتہ کر لیتے ہیں۔ :) :) :)

اور یہ بات تو طے ہے کہ ہمیں بات بات پر حلوہ یاد نہیں آتا۔ :)
 
سید عمران

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔!

ہم بھی حلوہ کھاتے ہیں لیکن کسٹرڈ اور سیویّوں پر بھی سمجھوتہ کر لیتے ہیں۔ :) :) :)

اور یہ بات تو طے ہے کہ ہمیں بات بات پر حلوہ یاد نہیں آتا۔ :)
چلیں جی بات چلتے چلتے کم یا زیادہ پر ٹھہر گئی جو ہر فرد کا انفرادی ذوق ہے!!!
 
Top