سید رافع
معطل
میں مسلک اور اسکی مخالفت کی دلیل وغیرہ سب کا تشفی والا جواب دوں گا۔ لیکن شاید آپ یہ علاج چاہ رہیں کہ کسی ایک مسلک پر اتر جاؤں۔ تبھی سنکی کہا۔تمہارا معاملہ بہت پیچیدہ ہے ۔ میرا خیال تھا کہ شاید علاج سے کچھ افاقہ ہو سکتا ہے ۔ مگر اس کے امکان بھی اب معدوم ہوگئے ہیں ۔ 19 سالوں میں اردو محفل پر ٹاپ قسم کا سنکی ٹکرایا ہے بھئی ۔
"سنکی" عام طور پر ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جس کا رویہ، سوچ یا انداز دوسروں سے مختلف اور غیر معمولی ہوتا ہے۔ یہ لفظ اکثر ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جو سماجی روایات یا عام اصولوں کی پرواہ کیے بغیر اپنی منفرد سوچ یا عادات کے مطابق زندگی گزارتے ہیں۔ سنکی ہونے کا مطلب ہمیشہ منفی نہیں ہوتا، بلکہ بعض اوقات یہ انفرادیت اور تخلیقی سوچ کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔
چلیں آپ نام نہ بتا سکے۔ کیونکہ ہے ہی نہیں ایسا مرد۔
تو اس بات سے متفق ہیں کہ جب بھی کوئی مرد کوئی بات کہے گا کچھ اسے مخلص سمجھیں گے اور بات قبول کر لیں گے اور کچھ غیر مخلص سمجھیں گے اور ردٌ کر دیں گے؟