تیرے بدن کے مطابق دھلے گی کچھ دن تک ابھی چبھے گی اداسی ابھی نئی ہی تو ہے
مومن فرحین لائبریرین ستمبر 18، 2020 #221 تیرے بدن کے مطابق دھلے گی کچھ دن تک ابھی چبھے گی اداسی ابھی نئی ہی تو ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 18، 2020 #222 اداسی ختم ہو جائے اگر تم ملنے آ جاؤ میرا ہر زخم سو جائے اگر تم ملنے آ جاؤ (ثمینہ سید)