اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

جان

محفلین
میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ اسی مسئلے کو ہی دیکھ لیجیے۔ ابھی تک آپ نے سوشل میڈیا اور میڈیا پہ علی ظفر پہ انگلی اٹھاتے یا اس کی بھد اڑاتے کتنے لوگ دیکھے اور میشا شفیع پہ کتنے؟
مداحوں کی تقسیم کے لحاظ سے اور میشا شفیع کے عورت ہونے کے لحاظ سے نسبت میں فرق ہو سکتا ہے لیکن کردار کشی پاکستانیوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
 
جان

محفلین
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کچھ دنوں کے وقفہ سے پھر وہی اسلام کے بارے میں طنزیہ جملہ کہہ دینا اور آگے چل پڑنا۔
یہ کیا ہے؟
شاہدشاہ!
آپ ایسا کیوں کرتے ہیں؟
یہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے اور اس طرح کے جملے اور رویے ہمیں بہت تکلیف دیتے ہیں۔
ہم آپ کا احترام کرتے ہیں اور آپ سے میری گذارش ہے کہ مہربانی فرما کے آئیندہ ایسا نہ کریں۔آپ کے لئے یہ کھیل تماشہ ہوسکتا ہے لیکن کتنے ہی محفلین اسی طرح کے ایک جملہ کی تکلیف سہتے چلے گئے یا کالی ڈی پی لگا کے گھوم رہے ہیں اور کتنے ہی میری طرح کے لوگ صبر کے گھونٹ پی کے بیٹھے پھر سے یہ سب ہوتا دیکھ رہے ہیں۔
برا نہ منائیے گا۔لیکن ایسا اب نہ کریں تو بہتر ہے۔
درخواست۔
اوہو تو شاہ صاحب یہاں کی مشہور شخصیت ہیں اور کئی حضرات کی کالی ڈی پی بھی ان کی حرکتوں کا شاخسانہ ہے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کچھ دنوں کے وقفہ سے پھر وہی اسلام کے بارے میں طنزیہ جملہ کہہ دینا اور آگے چل پڑنا۔
یہ کیا ہے؟
شاہدشاہ!
آپ ایسا کیوں کرتے ہیں؟
یہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے اور اس طرح کے جملے اور رویے ہمیں بہت تکلیف دیتے ہیں۔
ہم آپ کا احترام کرتے ہیں اور آپ سے میری گذارش ہے کہ مہربانی فرما کے آئیندہ ایسا نہ کریں۔آپ کے لئے یہ کھیل تماشہ ہوسکتا ہے لیکن کتنے ہی محفلین اسی طرح کے ایک جملہ کی تکلیف سہتے چلے گئے یا کالی ڈی پی لگا کے گھوم رہے ہیں اور کتنے ہی میری طرح کے لوگ صبر کے گھونٹ پی کے بیٹھے پھر سے یہ سب ہوتا دیکھ رہے ہیں۔
برا نہ منائیے گا۔لیکن ایسا اب نہ کریں تو بہتر ہے۔
درخواست۔
“یہی عین اسلام ہے” والا جملہ تو میں کئی بار زیک سے صرف اس ماہ ہی مختلف دھاگوں میں دیکھ چکا ہوں۔ اگر اس بنیاد پر لوگ یہاں کالی ڈی پی لئے گھوم رہے ہیں تو یہ قدغن سب سے پہلے زیک پر لگتی ہے۔ اگر محفل کے بانی رکن ہی محفل کے قوانین کی پاسداری نہیں کر رہے تو دیگر پر دل آزاری کا طعنہ دینا کافی مضحکہ خیز ہے۔
نیز آپکی اطلاع کیلئے عرض کردوں کہ اسی قسم کے الزامات، شکوک و شبہات کی وجہ سے مجھے محفل کی جیل میں دھکیل دیا گیا ہے۔ اگر محفل کا کوئی مدیر جیسے محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن مجھے اس جیل سے رہائی بخش سکتے ہیں تو سو بسم اللہ۔ نہیں تو یہ میرا محفل پر الوداعی مراسلہ ہے۔ زندگی رہی تو دوبارہ ملیں گے۔
 
فرقان احمد

مناسب ہو گاکہ آپ ذاتیات پر نہ اتریں اور بلاثبوت محفلین پر سنگین نوعیت کے الزامات سے گریز کریں۔
 
جان

محفلین
“یہی عین اسلام ہے” والا جملہ تو میں کئی بار زیک سے صرف اس ماہ ہی مختلف دھاگوں میں دیکھ چکا ہوں۔ اگر اس بنیاد پر لوگ یہاں کالی ڈی پی لئے گھوم رہے ہیں تو یہ قدغن سب سے پہلے زیک پر لگتی ہے۔ اگر محفل کے بانی رکن ہی محفل کے قوانین کی پاسداری نہیں کر رہے تو دیگر پر دل آزاری کا طعنہ دینا کافی مضحکہ خیز ہے۔
نیز آپکی اطلاع کیلئے عرض کردوں کہ اسی قسم کے الزامات، شکوک و شبہات کی وجہ سے مجھے محفل کی جیل میں دھکیل دیا گیا ہے۔ اگر محفل کا کوئی مدیر جیسے محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن مجھے اس جیل سے رہائی بخش سکتے ہیں تو سو بسم اللہ۔ نہیں تو یہ میرا محفل پر الوداعی مراسلہ ہے۔ زندگی رہی تو دوبارہ ملیں گے۔
یہ آخری مراسلہ نہیں تھا؟
 
زیک

مسافر
“یہی عین اسلام ہے” والا جملہ تو میں کئی بار زیک سے صرف اس ماہ ہی مختلف دھاگوں میں دیکھ چکا ہوں۔ اگر اس بنیاد پر لوگ یہاں کالی ڈی پی لئے گھوم رہے ہیں تو یہ قدغن سب سے پہلے زیک پر لگتی ہے۔ اگر محفل کے بانی رکن ہی محفل کے قوانین کی پاسداری نہیں کر رہے تو دیگر پر دل آزاری کا طعنہ دینا کافی مضحکہ خیز ہے۔
ایک اور ثبوت!
 
یاز

محفلین
معطلی سے پہلے کبھی کبھار تفتیش کیلئے محفل کی جیل میں بھیجا جاتا ہے۔ اگر آپ کو زیادہ شوق چڑھ رہا ہے تو رضاکارانہ طور پر وہاں کچھ وقت گزار سکتے ہیں
لگتا ہے کہ ریٹنگ وغیرہ کی آپشن لے لئے جانے کو جیل کہتے ہیں۔
 
جان

محفلین
یہ مراسلہ تو کچھ ایسا لگ رہا ہے۔ جیسے بندہ فاتحہ خوانی کے لئے گھر کی گھنٹی بجائے اور سامنے سے (متوقع) مردہ ہی دروازہ کھول دے۔
میں آخری اور الوداعی میں کنفیوز ہو گیا۔ یہ میں بھول ہی گیا تھا کہ الوداع کرتے کرتے بھی کچھ لوگ اچھا خاصا وقت لے لیتے ہیں۔
 
ہادیہ

محفلین
یہ محفل "مدیروں" کامیلا۔۔ میلے میں "معطل" اکیلا۔۔
وزن برابر خود کرلیں۔۔ :laugh:
شیطان زیادہ سوار ہورہا آجکل۔۔ :noxxx:
ہر بات پہ گانا یاد آجاتاہے۔۔:rollingonthefloor:
 
Top