ضرور کیوں نہیں۔ اس میں کیا مشکل ہے۔ ابھی لیجئے۔بس تو اگلی غزل میں یہ ترکیب استعمال کر لیجئیے۔۔۔
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: جیا راؤ
بس تو اگلی غزل میں یہ ترکیب استعمال کر لیجئیے۔۔۔
کرو نہ اتنا تردد، غزل کہو محسن
کہیں گے لوگ تمہیں غیرتِ سخن بھی نہیں
اب اور کیسے کہیں آپ سے جیا راؤ
ہمارے بھائی کے کھیسے میں حسنِ ظن بھی نہیں
نوٹ:
--- "ؤ" کو بطور سبب خفیف باندھنے پر معذرت
--- کھیسہ ۔۔۔۔۔۔ جیب
امی حضور کو ایک خوشی تو دیجئے ۔۔
کل کلاں کسی نے کہد یا کہ محسن تو شعر بھی نہیں کہہ سکا تو
آپ غیرتِ سخن سے کہاں جا منھ چھپائیں گے ؟؟
کرو نہ اتنا تردد، غزل کہو محسن
کہیں گے لوگ تمہیں غیرتِ سخن بھی نہیں
اب اور کیسے کہیں آپ سے جیا راؤ
ہمارے بھائی کے کھیسے میں حسنِ ظن بھی نہیں
نوٹ:
--- "ؤ" کو بطور سبب خفیف باندھنے پر معذرت
--- کھیسہ ۔۔۔۔۔۔ جیب
صاحبو!!
ان کو غصہ دلاتے رہو، کبھی نہ کبھی ، کچھ نہ کچھ تو کر گزریں گے۔۔
نام لکھا ہوا تو محترمہ جیا راؤ کی غزلیات کے ساتھ بھی نہیں ہوتا