بستر ہی پر پڑے رہیں۔ یہ آمد کا بہترین مقام ہے۔
لگتا ہے محفل پر پابندی لگ گئی ہے۔ ورنہ مسینجر پر تو اکثر آن لائن دیکھا ہے، لیکن بات نہیں ہوئی۔ اور آرکٹ پر بھی موصوف موجود ہوتے ہیں۔وسے محب کافی دن سے نظر نہیں آئے۔
غزل لکھنے کے لیے یا غزل باجی کی آواز سننے کے لیے؟اور غزل لکھنے کے لئے سیل فون کا استعمال کریں۔۔۔(آزمودہ نسخہ ہے)
نہیں، محفل پر بھی آن لائن دیکھا ہے اکثر لیکن پیغامات پوسٹ نہیں کرتے۔لگتا ہے محفل پر پابندی لگ گئی ہے۔ ورنہ مسینجر پر تو اکثر آن لائن دیکھا ہے، لیکن بات نہیں ہوئی۔ اور آرکٹ پر بھی موصوف موجود ہوتے ہیں۔
غزل لکھنے کے لیے یا غزل باجی کی آواز سننے کے لیے؟
نہیں، محفل پر بھی آن لائن دیکھا ہے اکثر لیکن پیغامات پوسٹ نہیں کرتے۔
ہیں! یہ سیل فون کا غزل لکھنے سے کیا تعلق ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آئی، یہ تو سر کے اوپر اوپر سے گزر گئی جیا جی۔
غزل لکھنے کے لیے یا غزل باجی کی آواز سننے کے لیے؟
ارے لوگو !
تازہ خبر
تازہ خبر
تازہ خبر
تازہ خبر
تازہ خبر
تازہ خبر
تازہ خبر
تازہ خبر
تو دو کہ ’’ محسن ہائے جازی ‘‘ کی غزل کہاں تک پہنچی ؟؟
ابھی ابھی محسن بھائی کا میسیج ملا ہے کہ انہوں یہ شعر ابھی ابھی کہا ہے
جو مسجد میں پکارا تو میکدے سے یہ صدا آئی
یہاں ہے حضرت علامہ محسن بدایونی