جیہ نے کہا:کیا مجھے بھی انٹرویو دینا ہوگا۔؟؟
بہت مشکل سوال پوچھتی ہیں ایمان۔۔
میری آپی انٹرویو لے رہی ہیں، جب کہیں شروع ہو جائے گاfarzooq ahmed نے کہا:ارے کہاں قیصرانی بھائی
ہم اتنے خوش نصیب ہوتے تو
زندگی ہمارے ساتھ ہوتی
(ف)
انٹرویو مجھے آپ لوگوں کا پڑھ کر ہی تسلی ہو جاتی ہے ۔ ویسے بھی سبھی لوگ تو میرے بارے میں جانتے ہی ہیں ۔تو میں نہیں سمجھتا کہ کوئی اتنی ضرورت ہے میرے انٹرویو کی
تھینکس آپی، آپ بہت اچھی ہیں، ابھی فرزوق بھائی کی میں سفارش کروں گا کہ ان کی باری جلد لائیںامن ایمان نے کہا:قیصرانی بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔۔۔باری تو سب کے آئے گی ۔۔۔اور فرزوق آپ کو یقیننا سب جانتے ہوں گے لیکن آپ کے زوق کا تو پتہ نہیں نا ۔۔۔وہ پتہ تو صرف آپ سے بات کرنے کے بعد چلے گا۔
شکریہ آپی، کہ میرا مان رکھ لیا، اور وغیرہ وغیرہ موقع کی مناسب سے جو بھی ڈائیلاگ ہوں سمجھ لیں خود سےامن ایمان نے کہا:ٹھیک قیصرانی بھائی : )۔۔۔جیسا آپ کہیں۔
ویسے میں نے ایک بات بار بار کہی ہے کہ کوئی بھی ممبر کسی کا بھی انٹرویو خود شروع کر سکتے ہیں۔۔ بس یہاں ایک بار بتا دیں۔
بہنوں کو حکم نہیں دیا کرتے آپیامن ایمان نے کہا:قیصرانی بھائی یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ آپ یہی بات حکمیہ لہجے میں بھی کہہ سکتے ہیں نا۔۔۔آپ نے تو بلکہ میرا کام خود ہی آسان کر دیا : )