راسخ کشمیری
محفلین
ماشاٴ اللە کافی عرصہ سے یہ سلسلہ امن وامان سے چل رہا ہے۔ امن بہن کیا حال ہے آپکا؟
راسخ بھائی اس دھاگے پر آخری پیغام 4 سال پرانا ہے۔
ہم سے بھی کوئ انٹرویئو لے !
مع السلام
انٹرویو ایسی خطرناک چیز ہے جس سے ہر کوئی بھاگتا اور جان چھڑاتا ہے اس کے باوجود علی معشوم (معصوم) خود قربانی کے بکرے بننے کو تیار ہیں تو کوئی کیوں نہیں انکی یہ چھوٹی سی فرمائش پوری کرتا؟؟؟ہم سے بھی کوئ انٹرویئو لے !
مع السلام
الحمد للہ میں اچھا ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
آپ نے ہونڈا نہیں لیا، آپ تو ہونڈا کا کاروبار کرتے ہیں۔
انٹرویو ایسی خطرناک چیز ہے جس سے ہر کوئی بھاگتا اور جان چھڑاتا ہے اس کے باوجود علی معشوم (معصوم) خود قربانی کے بکرے بننے کو تیار ہیں تو کوئی کیوں نہیں انکی یہ چھوٹی سی فرمائش پوری کرتا؟؟؟
علی گو کہ میں آجکل ریگولر نہیں ہوں اور نا ہی بہت سارا وقت ہوتا ہے میرے پاس اس کے باوجود آپ چاہیں تو میں آپکی یہ فرمائش پوری کر سکتی ہوں (کیونکہ مجھے یہ بالکل نہیں پسند کہ کسی کی بھی کوئی فرمائش یا خواہش رد ہو) بس تھوڑا سا ٹائم دیجیے گا اور صبر کیجیے گا تاکہ میں تھریڈ اور سوالات تیار کر سکوں
ٹہیک ہے تعبیر جیسے آپ کی خوشی !
مع السلام
علی آپ اتنے اتنے دنوں بعد آئیں گے تو انٹرویو کیسے ہو گا؟
میری خوشی کہاں سےآگئی میں نے تو آپکے کہنے پر ہامی بھری تھی
ویسے شمشاد بھائی بھی صحیح کہ رہے ہیں کہ آپ ریگولر کیوں نہیں ہیں ویسے؟؟؟ان لمبے لمبے ناغوں میں انٹرویو دے سکیں گے یا آپ کے پوتے،نواسوں کا انتظار کرنا پڑے گا
شمشاد بھائ کچھ مصروفیئت بہت ہو گئ ہے اور آپ کو تو پتہ ہے پاکستان میں کچھ زیادہ ہی مصروفیئت ہے !
مع السلام
ارے آپ پاکستان کیسے پہنچ گئے؟؟؟آپ تو طالوت کے ساتھ سعودی عرب میں تھے ناتعبیر پاکستان میں جو لائٹ کا حال ہے مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ آپ سوال مجھ سے کریں گی اور جواب آپ کو میرے نواسے دیں گے خیال کیجئے گا سوال وہ کیجئے گا جو میرے نواسے بھی آسانی سے دے سکیں
مر السلام
ارے آپ پاکستان کیسے پہنچ گئے؟؟؟آپ تو طالوت کے ساتھ سعودی عرب میں تھے نا
ہاہاہا چلیں اگر نواسے نا دے سکے تو پوتے تو دے ہی سکیں گے نا وہ جوابات
اچھا آپ صحیح صحیح بتائیے کہ آپ کب ریگولر ہو سکتے ہیں نیٹ پر تاکہ سنجیدگی سے یہ کام کیا جا سکے
ورنہ یہ نا ہو کہ انٹرویو آپ کے بجائے آپ کی آنے والی سات پشتوں میں سے کوئی ایک دے رہا ہو اور انترویو لینے والا میرے بجائے کوئی اور ہو