انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں امن، خوش ہونے کی مدت بہت کم نکلی جب یہاں نظر پڑی :) اب تو ڈر لگ رہا ہے میں تو ابھی اتنے سوالوں کے جواب دینا باقی ہیں یہاں ! :oops: لیکن آج امی کی واپسی ہو گئی ہے تو اب فرصت ہوگی :oops:

یہ اتنا خوفناک ڈنڈا کہاں سے ڈھونڈ لیا امن :)
 

امن ایمان

محفلین
شمشاد چاء مجھے نہیں پتہ کچھ کریں ناااااااا
c086.gif


شکفتے۔۔۔ :lol: جب بات آرام سے سمجھ نہیں آئے گی تو مجھے پھر سمجھانے کے لیے کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے گا نا۔۔۔اب روز روز تو ناراض بھی نہیں ہوسکتی۔ ویسے میں شازی باجو کی طرح بہادر ہونے کی کوشش بھی کررہی ہوں۔ :)
 

امن ایمان

محفلین
حجاب، شمشاد چاء، شکفتے، ظفری اپ سب کے لیے انٹرویو میں کچھ سوالات منتظر ہیں۔۔۔اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال کر وہاں جواب لکھ دیں۔۔۔اور میری دعائیں سمیٹیں۔ :)

اعجاز چاء، دوست، قیصرانی بھائی آپ لوگوں کے جوابات کا بھی میں کب سے انتظار کررہی ہوں۔۔۔۔: (
 

امن ایمان

محفلین
پیارے بچو !

بہت جلد آپ انٹرویو ود رضوان اور شاکرالقادری ( الگ الگ) پڑھیں گے۔۔۔۔مجھے ان کی طرف سے اجازت نامہ مل گیا ہے۔۔۔۔امید اور محبت سے ابھی گفت و شنید جاری ہے۔۔۔لیکن اچھی امید ہے۔



مجھے پتہ ہے اگر شمشاد چاء آنلائن ہوئے تو مجھے یہاں ضرور جواب دیں گے اس لیے۔۔۔لکھ رہی ہوں۔۔

ویل بیک شمشاد چاء


باقی باتیں کل۔۔۔۔بڑی مشکل سے اتنا سا وقت نکال سکی ہوں۔۔۔لیکن انشاءاللہ کچھ دنوں میں فرصت کے کچھ لمحے میسر آنے والے ہیں۔: )
 

امن ایمان

محفلین
تفسیر بھائی​

"جہاں ہیں۔۔۔جیسے ہیں" کی بنیاد پر جلدی سے یہاں حاضر ہوجائیں۔۔۔۔آپ کے انٹرویو کی فرمائش کافی عرصے سے کی جارہی تھی۔۔۔اس لیے آج میں نے سوچا کہ اس نیک کام کا آغاز کروں۔ انٹرویو شروع کرنے سے پہلے میں تھوڑا ہوم ورک کرتی ہوں۔۔مطلب محفل پر پرانی پوسٹس اور دائیں بائیں سے اس ممبر کے بارے میں انفارمیشن اکٹھی کرتی ہوں۔۔۔۔تفسیر بھائی کی بھی بیس صفحات پر مشتمل پرانی پوسٹ کھولی ہوئی تھیں۔۔۔۔صفحہ نمبر 15 پر ایک پوسٹ دیکھی۔۔۔۔جہاں تفسیر بھائی دعائیہ کلمات سمیٹ رہے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔وہاں شازی باجو اور تفسیر بھائی نے میرے نام کا وہ حشر کیا ہوا ہے۔۔کہ بس۔۔۔۔میرا دل چاہ رہا ہے۔۔کہ بدلے کے طور پر شازی باجو سے پھر سوال پوچھوں اور تفسیر بھائی سے تو خیر انٹرویو میں دو دو ہاتھ کرہی لوں گی۔۔۔۔۔بھلا ارضاء اور عذرا ایک سے نام ہیں۔۔:w :w :w

میں نے پہلے وہ پوسٹ کیوں نہیں دیکھی۔۔:g
:wارضان۔۔۔عذرانی خالہ :w۔۔۔ارضاء :w عذرا :w
تفسیر بھائی آپ آج کل زیادہ مصروف تو نہیں ہیں۔۔؟؟؟؟ جلدی سے یہاں جواب دیں۔۔۔میں تب تک سوالات سوچ لوں اوررررررررررررر اپنے غصے پر تھوڑا قابو پالوں۔ aas aas
 

امن ایمان

محفلین
دوست، سہیلی، فرینڈ نااااااااااااااااااا ۔۔۔۔اس بات پر لڑائی ہوسکتی ہے۔۔آپ میرا ساتھ دیں ۔۔مجھے ان دونوں "خاتون اور حضرت " سے بدلہ لینا ہے۔۔۔۔آپ مجھے اچھی اچھی ترکیبیں سوچ کر بتائیں۔۔۔جس سے میرا غصہ ٹھنڈا ہوسکے۔ aas
 

تیشہ

محفلین
عذرا نی خالہ ۔
zzzbbbbnnnn.gif


یہ امن میں نے نہیں لکھا تھا آپکا نام ۔ ۔۔ یہ تو بڑے بھیا نے لکھا تھا غلطی سے کہ ''عذرا :grin::grin:
تو میں نے تو انکی توجہ دلائی تھی کہ امن کے نام کو آپ جلدی میں عذرا لکھ گئے ہیں ۔ تب بڑے بھیا نے لکھا ہوا ٹھیک کر تو دیا تھا مگر ۔۔ ۔
مجھے اپنا ٹی ۔ وی ڈرامہ یاد آگیا جس میں پوٹھواری ، ۔۔ یا ہندکو ۔۔ میرے خیال میں میر پوری :grin: زبان بولتے تھے ۔ ڈرامہ کا نام تھا ۔۔ می کو کھڑو انگلینڈ ''
اور اس میں اک عذرا نی خالہ ''
zzzbbbbnnnn.gif

اب اس میں میری تو کوئی غلطی نہیں :(
 

امن ایمان

محفلین
شازی باجو میں نے یہاں لکھ کر غلطی کردی ہے نا :s اب جس کو نہیں بھی پتہ تھا۔۔۔پتہ چل جائے گا۔ :s

آپ ہنسیں تو نہیں نااااااااااا :w

اور جی۔۔نہیں۔۔آپ کی غلطی نہیں ہے۔۔۔غلطی شاید میں نے اب لکھ کر کی ہے۔ :(
 
تعبیر کیا آپ کا انٹرویو میں شروع کرسکتی ہوں۔۔؟؟

اپیا میرے خیال میں ایسی نیکی پوچھ کر نہیں کرنی چاہیئے۔ :)

یہ تو مذاق کی ذیل میں تھا ورنہ معمول سے اجازت بہت ضروری ہے۔

ویسے تعبیر اپیا کل بھی محفل میں نہیں آئیں اللہ خیر کرے۔
 

امن ایمان

محفلین
لیں جناب دو ووٹ تو فیور میں آگئے ہیں۔۔۔میں ابھی تعبیر کو ذپ لکھتی ہوں اور عمار آپ بھی تیار ہوجائیں
 

تعبیر

محفلین
لیں جناب دو ووٹ تو فیور میں آگئے ہیں۔۔۔میں ابھی تعبیر کو ذپ لکھتی ہوں اور عمار آپ بھی تیار ہوجائیں

آپکے ذپ پر لگتا ہے کہ ذپ لگ گئی کہ مجھے ملا ہی نہیں ;)
ایسا ہے امن ایمان میں نے یہاں کچھ ممبرز سے انٹرویو کے لیے کہا تھا جن میں سے ابھی دو رہ رہے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو ان کا شروع کر سکتی ہیں۔
انٹرویو دینا میرے بس کی بات نہیں کہ پھر میں یہیں کی ہو کر رہ جاؤنگی :( باقی فارمز پر کیسے جاؤنگی )
اس کے علاوہ میں پہلے آپکا انٹرویو پڑھنا چاہونگی ۔ ہو سکے تو آپ اپنے ادھورے انٹرویوز مکمل کریں اور پھر کچھ پرانے ممبرز کے پلیززززززز :)

میں تو ابھی کسی گنتی میں ہی نہیں آتی۔ ویسے آپکو یہ خیال کیونکر آیا :confused: :confused: :confused:
 
Top