اچھا جبکہ آپ کی لمبی لمبی خاموشیوں سے تو ایسا لگتا ہے جیسے آپ کی طرف بجلی چلی نہیں جاتی بلکہ کٹ ہی جاتی ہےتعبیر میں ریگولر ہی ہوں آپ سنائیں آپ کب ہمارا امتحان لے رہی ہیں !
مع السلام
آپکا نا رکھ لیںاب کس کے انٹرویو کی باری ہے؟
آپکا نا رکھ لیں
اس مسیج کو کوئی ڈی کوڈ کرے گا پلیز،نبمط طجک جکھھھ ھھھ ھھھ ھھ ئےیے
بلال اب پھر آپ کو کچھ دن صبر کرنا پڑے گا کہ میں آجکل مصروف ہوں۔
Cypher بھرتی کرنا پڑے گا اور بجٹ نہیں ہے۔اس مسیج کو کوئی ڈی کوڈ کرے گا پلیز
منظور صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔اللہ آپ کو خوش رکہھے
تعبیر کے فارغ ہونے کا یا پھر میں دو ہفتے تک مصروف ہوں۔
کوئی بات نہیںمیں یقیناً شروع کر دیتا۔ لیکن چند دن اور۔