دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

F@rzana

محفلین
ظفری، بہت شکریہ کہ چلیں میرے اشعار ہی سہی، کوئی تو آپ کو اس طرف لایا، اچھے بچے روٹھا نہیں کرتے :)

محب، ظفری کے شعر میں چلبلا پن ہے بچے ذرا غور سے پڑھو :roll:
 

F@rzana

محفلین
سارہ
فہیم
جیہ
شکر ہے آپ کو اشعار پسند آئے ورنہ تو بنا کسی مطلب کے بھی مطلب نکل آتا ہے،
میرا یونہی جی کر رہا تھا “فوٹو شاپ“ سے کھیلنے کو تو ایسے میں “ماورا اور حجاب“ نے اس جانب رخ موڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا کیا نا!
 

F@rzana

محفلین
امن ایمان نے کہا:
حجاب،ماوراء زبردست۔۔۔:) سب کے بارے میں بہت اچھا لکھا۔۔۔میں نے ایسا ہی ایک تھریڈ سوچ رکھا تھا۔۔(حجاب یاد ہے نا۔۔؟ حجاب نے تو بہت کہا تھا کہ میں پوسٹ کروں) لیکن عین وقت پر میرا پی-سی مر گیا :cry: لیکن خیر۔۔۔آپ نے لکھا یا میں نے۔۔۔بات تو ایک ہی ہے ۔۔۔۔میں لکھتی تو شاید اتنا اچھا نہ لکھتی۔


نیناں آپو۔۔۔آپ کی تو کیا بات ہے۔۔۔۔۔میں نے غور غور سے سب کے بارے میں پڑھا ہے۔۔۔اور میں یہ فیصلہ نہیں کرپائی کہ بوچھی باجو کے بعد کون آپ کے زیادہ قریب ہے۔ آپ کی محنت سے تو میں بے حد متاثر ہوئی ہوں۔ :) آپ اتنا اچھا لکھتی اور بولتی ہیں۔۔لیکن پتہ نہیں کیوں کم کم آتیں ہیں۔ : (

امن ، تم اتنی پیاری سی ہو کہ کیا بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ جو “ پتہ نہیں کیوں کم کم آتی ہیں “ پوچھا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔

اس سے اتناپیارا منظر میرے نیناں میں آگیا۔۔۔۔۔
آنکھیں مٹکاتی گڑیا سی امن ۔۔۔۔۔۔ سو سویٹ :wink:
 

ماوراء

محفلین
زبردست فرزانہ سسٹر۔ میں نے تو ممبرز کی لسٹ بنائی تھی لیکن مجھے اشعار ہی نہیں ملے تھے۔ یہ جو چند ایک کے لیے لکھے ہیں وہ بھی بڑی مشکل سے ڈھونڈے تھے۔ آپ نے تو تقریباً سبھی اراکین کے لیے لکھ دئیے۔ بہت خوب۔
 

F@rzana

محفلین
حجاب نے کہا:
فرزانہ کے لیئے
تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا
ہمیں تو شہر میں کوئی تجھ جیسا نہیں ملتا
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪

شکریہ حجاب، بہت پیارا شعر ہے (تم سا)
 

F@rzana

محفلین
ماوراء نے کہا:
زبردست فرزانہ سسٹر۔ میں نے تو ممبرز کی لسٹ بنائی تھی لیکن مجھے اشعار ہی نہیں ملے تھے۔ یہ جو چند ایک کے لیے لکھے ہیں وہ بھی بڑی مشکل سے ڈھونڈے تھے۔ آپ نے تو تقریباً سبھی اراکین کے لیے لکھ دئیے۔ بہت خوب۔

ماورا چندا، اس میں تم نے ہی مجھے پھنسایا ہے، یوں سمجھو یہ تمہاری کاوش ہے،
البتہ اشعار کا انتخاب میں نے ممبران کی پوسٹس کو مد نظر رکھ کر کیا ہے (تمہاری اور حجاب کی جانب سے) سو بلا جھجھک اظہار کیال ہونا چاہیئے :wink:
 
Top