دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

ظفری

لائبریرین
نیناں جی ۔۔۔ بہت سارے شکریے کے ساتھ بہت خوب ۔

اس دھاگے پر آنا تو میں نہیں چاہتا تھا ۔۔ مگر آپ کی کاوشوں کی اگر تعریف بھی نہ کرتا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہوتی ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
آداب عرض کرتا ہوں کہ اس ناچیز کو یاد رکھا۔

لگتا ہے آج کا پورا دن اسی کام میں گزارہ۔
چلیں اسی بہانے آپ محفل میں آئیں تو۔
 

امن ایمان

محفلین
حجاب،ماوراء زبردست۔۔۔:) سب کے بارے میں بہت اچھا لکھا۔۔۔میں نے ایسا ہی ایک تھریڈ سوچ رکھا تھا۔۔(حجاب یاد ہے نا۔۔؟ حجاب نے تو بہت کہا تھا کہ میں پوسٹ کروں) لیکن عین وقت پر میرا پی-سی مر گیا :cry: لیکن خیر۔۔۔آپ نے لکھا یا میں نے۔۔۔بات تو ایک ہی ہے ۔۔۔۔میں لکھتی تو شاید اتنا اچھا نہ لکھتی۔


نیناں آپو۔۔۔آپ کی تو کیا بات ہے۔۔۔۔۔میں نے غور غور سے سب کے بارے میں پڑھا ہے۔۔۔اور میں یہ فیصلہ نہیں کرپائی کہ بوچھی باجو کے بعد کون آپ کے زیادہ قریب ہے۔ آپ کی محنت سے تو میں بے حد متاثر ہوئی ہوں۔ :) آپ اتنا اچھا لکھتی اور بولتی ہیں۔۔لیکن پتہ نہیں کیوں کم کم آتیں ہیں۔ : (
 

F@rzana

محفلین
شمشاد بھائی آپ “ ناچیز“ نہیں ہیں آپ تو “چیز“ ہیں آپ کو نہیں یاد رکھیں گے تو کس کو یاد رکھیں گے، دیکھا نہیں محفل کا ہر ایوارڈ آپ کی مقناطیسی کشش کی جانب جا رہا ہے :)
 
Top