یٌپس رانی ٹھینکس ٹو گوڈ!!
چاچو!تراب ورزش کرتے ہوئے۔
دھیان سے ڈنڈ لگانا ایسا نہ ہو کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ کس رانی کا تھینکس کر رہے ہو ؟۔۔یٌپس رانی ٹھینکس ٹو گوڈ!!
افکوزززز!!یہ کس رانی کا تھینکس کر رہے ہو ؟۔۔
چاچو!
یہ میں تو نھیں ہوں ،
کوز میں آجکل ورزش ہی نھیں کرتا!
چاچو،لیکن میں نے تو سُنا تھا کہ ڈولے بنانے کے لیے ورزش کرتے ہو۔
یہ اندر کی باتیں سب کو تو نہیں بتا سکتا ناں۔
چھوٹے بھائی میں تو سچ میں آج کل برتن دھونے والی ماسی بنی ہوئی ہوں
شیر سے سنا تھا ۔ہائے بھیا کس سے سنا تھا
ذرا میرے کو بھی بتائیے ناں
سس مائینڈ مت کرنا ،چھوٹے بھائی میں تو سچ میں آج کل برتن دھونے والی ماسی بنی ہوئی ہوں
ہی ہی ہی ہی
نہیں توپہلے یہ بتاؤ تمہیں علم بھی ہے کہ شیر کی ماسی کون ہے؟
شمشاد بھائی ، آپ کے کہنے سے پہلے ہی میں کہہ چکا ہوں ۔ساجد بھائی اب بتائیں اس کو کیا کہوں؟