ہائے اللہ جی !!! بھیاااااااااعائشہ عزیز!!!انکل ! آئس کریم ایسی ہوتی ہے کیا؟؟؟
چھوٹے بھائی !!!!!!!!
یہ لو میلا بچہ !!چھوٹے بھائی !!!!!!!!
چاچو دیکھیں سب بھیا لوگ میری آئس کریم کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ اب اتنی آئس کریم بھی نہیں کھاتی میں ۔۔(اس لیے کہ اتنی میسر ہی نہیں ہوتی )
چھوٹے بھیا آپ بہت چالاک ہوگئے ہویہ لو میلا بچہ !!
ختم کرلو جلدی سے ورنا !
کوئی اور بھی دیکھ رہا ہے!
فینٹاسٹک بھیا
ذوالقرنین بھیااااااا آپ کو لگتا ہے میں اپنے بھیا کا یہ حال کرتی ہوں جب وہ مجھے آئس کریم نہ کھلائیں
یہ تو ٹرائل (اسٹارٹنگ) لگ رہا ہے اپیا!فلم کے لاسٹ میں بھیاز کا جو حال بنتا ہے۔ اس پر تبصرہ کرنا شیخ سعدی (شمشاد بھائی) کے پاس بھی غالباً نہیں ہے ( جو کہ سمجھتا تھا کہ میں عورتوں کو خوب سمجھتا ہوں-شیخ سعدی)۔ذوالقرنین بھیااااااا آپ کو لگتا ہے میں اپنے بھیا کا یہ حال کرتی ہوں جب وہ مجھے آئس کریم نہ کھلائیں
یہ تو ٹرائل (اسٹارٹنگ) لگ رہا ہے اپیا!فلم کے لاسٹ میں بھیاز کا جو حال بنتا ہے۔ اس پر تبصرہ کرنا شیخ سعدی (شمشاد بھائی) کے پاس بھی غالباً نہیں ہے ( جو کہ سمجھتا تھا کہ میں عورتوں کو خوب سمجھتا ہوں-شیخ سعدی)۔
اور ان متاثرہ بھیاز کا علاج لقمان حکیم (پپو بھائی) کے پاس بھی مشکل سے ہو۔
نہیں تو!چھوٹے بھیا آپ بہت چالاک ہوگئے ہو
ہوگئے ہو ناںنہیں تو!
ہوگئے ہو ناں
چاچو آپ کہاں ہیں دیکھیں ذرا یہ چھوٹے بھیا کو ۔۔