سید تراب کاظمی
محفلین
چاچو،میں کوئی بلی نہیں
ہی ہی ہی ہی ہی
اپیا آجکل ماسی ہے! کچھ دن بعد مانو !
ہی ہی ہی
چاچو،میں کوئی بلی نہیں
ہی ہی ہی ہی ہی
اے لو!خبردار جو اسے مانو کہا تو، نہیں تو پنجہ مار دے گی۔ بچ کے رہنا۔
اوئی سب کو نھیں صرف چاچو کو،مانو بلی نے آپ سب کو آ کر ٹھیک کرنا ہے
ہی ہی ہی ہی
چوہے کو دیکھتے ہی چیخیں نکل جاتی ہیں مانو بلی کی۔سب کو ٹھیک کیسے کریں گی؟مانو بلی نے آپ سب کو آ کر ٹھیک کرنا ہے
ہی ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہی ہیچوہے کو دیکھتے ہی چیخیں نکل جاتی ہیں مانو بلی کی۔سب کو ٹھیک کیسے کریں گی؟
پھر تو میں گئی کام سے ہی ہی ہی ہیچوہا تو پھر بڑی چیز ہے، لال بیگ کے متعلق کیا خیال ہے اور ہو بھی بڑی بڑی مونچھوں والا۔
یہ بھی کوئی بھولنے والی بات ہے ۔ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کو ابھی بھی یاد ہے وہ
ہاں ناں بھیایہ بھی کوئی بھولنے والی بات ہے ۔
چوہے کو دیکھتے ہی چیخیں نکل جاتی ہیں مانو بلی کی۔سب کو ٹھیک کیسے کریں گی؟