اللہ اللہ میں پوری محفل کے سامنے سب کو کہتا ہوں اگر مجھے کچھ ہو گیا تو اس میں سارا قصور زینب آپی کا ہو گا چاہے مجھے کوئی بھی کچھ کہہ وہ سب زینب آپی کے حصے میںجائے گا آپ سب کے سامنے مجھے دھمکی دی ہے مجھے زینب آپی نے
چن چن بھیا۔۔۔۔ خبر دار اگر زینب پر کوئی الزام لگایا ۔۔۔۔ ورنہ خیر نہیں ہوگی آپ کی۔۔۔۔۔ سمجھے؟
راہبر میں نے کب کہا کہ چاند تارے توڑ لاؤں گا جبکہ تارے تو خود بخود ہی ٹوٹتے رہتے ہیں اور اکیلا چاند ہے آسمان پر وہ بھی میں توڑ لاؤں تو لوگ ہرجائی کسے کہیں گے
اور ہاں یہ مجھے سوچ رہے تھے کہ کسی حسینہ کو
تمہارے لیے مجھے یہ گانا یاد آیا
سارے سپنے کہیں کھو گئے
ہائے ہم کیا سے کیا ہو گئے
نبیل بھائی یہ آئیڈیا اچھا لگا کہ بجائے گانے کے بول لکھنے کے ان کا ربط دے دیا اور لکھ بھی دیا۔ ہاں ایک کسر رہ گئی کہ گانے آپ نے ایلوکیٹ نہیں کئے کہ کون کس کے لئے ہے۔
بہر حال سارہ اپیا کے آئیڈیئے میں ایک بہترین اضافہ کہا جا سکتا ہے۔
ویسے یہ آخری گانا مجھے باجو اپیا پر فٹ لگتا ہے۔
بہت خوب، سارہ
کبھی تو نظر ملاؤ ۔۔ کبھی تو قریب آؤ ۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی
محفل دیکھ دیکھ سونا
محفل دیکھ دیکھ جگنا ۔۔۔۔:tounge:
Grin:
شگفتہ
آواز دو ہم کو ہم کھو گئے
کب نیند سے جاگے کب سوگئے۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
باجو
کھمبے جیسی کھڑی ہیں
باجو ہیں یا چھڑی ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔
میرے پیا گئے رنگون (ڈنمارک )
وہاں سے کیا ہے ٹیلیفون
تمہاری یاد ستاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
یہ گانا کس کے لیے ہو سکتا ہے؟
تیری محفل میں قسمت آزما کر ہم بھی دیکھیں گے
گھڑی بھر کو تیرے نزدیک آ کر ہم بھی دیکھیں گے
اور یہ گانا۔۔
محفل میں بار بار ان پہ نظر گئی
ہم نے بچائی لاکھ پھر بھی ادھر گئی
سارہ اپیا کے لئے خاص کر!
آج کی رات مجھے نیند نہیں آئے گی۔۔۔۔
سنا ہے تیری محفل میں رت جگا ہے۔۔۔۔
آپ کے گانے کے جواب میں ایک گانا ۔ ۔ ۔ ۔
میں جہاں رہوں ۔ ۔ ۔
میں کہیں بھی ہوں ۔ ۔
تیری یاد ساتھ ہے
کسی سے کہوں ۔ ۔
کہ نہیں کہوں ۔ ۔
یہ جو دل کی بات ہے
سارہ تمہیں یہ گانا یاد نہیں آیا
محبت ہے کیا چیز
ہم کو بتاؤں
یہ کس نے شروع کی
ہمیں بھی سناؤں
تمہارنے نام سے ہی ایک گانا تمہارے لیے مذاق ہی مذاق میں
ہے سارا زمانہ
حسینوں کا دیوانہ
زمانہ کہے پھر کیوں
برا ہے دل لگانا
واہ سارہ ! اتنے مزے کا کام کیا آپ نے ۔۔ سب پر فٹ آتے گانے ڈھونڈے ہیں آپ نے۔ میری طرف سے بڑی سی شاباشی
لیں۔۔۔ آپ نہیں کہتے کیا کہ تم ساتھ تو دو، ابھی ہم نے یہ کرنا ہے، وہ کرنا ہے۔۔۔۔ اور ابھی تو بہت آگے جانا ہے۔۔۔ اس لیے لکھا تھا وہ گانا۔۔۔۔راہبر میں نے کب کہا کہ چاند تارے توڑ لاؤں گا جبکہ تارے تو خود بخود ہی ٹوٹتے رہتے ہیں اور اکیلا چاند ہے آسمان پر وہ بھی میں توڑ لاؤں تو لوگ ہرجائی کسے کہیں گے
اور ہاں یہ مجھے سوچ رہے تھے کہ کسی حسینہ کو
تمہارے لیے مجھے یہ گانا یاد آیا
سارے سپنے کہیں کھو گئے
ہائے ہم کیا سے کیا ہو گئے
ہاہاہا۔۔۔ ان سے فرمائش کسی نے نہیں کرنی، یہ تو انہوں نے خود دعوی کرنے ہیں نا۔محب سے ایسی فرمائش کون کرے گا ۔۔ وہ چاند تارے توڑنے بھی دس لوگوں کو بھیج دیں گے موصوف خود کبھی نہیں جائیں گے ۔۔ :tounge:
اور تمہیں حیرانی کیوں ہوئی گانے پر ۔۔
ہاہاہا واہ سارہ واہ
مجھے عمار کا سمجھ نہیں آیا
عمار کی منگنی پر لکھا ہے نہ گانا ۔۔ اگر اس کی منگنی نہ ہوئی ہوتی تو میں یہ لکھتی ۔۔
اماں دیکھ ہاں دیکھ تیرا منڈا بگڑا جائے ۔۔
ہاہا محب سارے اپنے مطلب کے گانے یاد رکھے ہوئے ہیں آپ نے ۔۔
گانے تو بہت سارے ذہن مین آئے تھے بس ذرا ہتھ ہولا رکھا ۔۔:tounge: