محمد امین صدیق
محفلین
ہے تو سہی ،تاہم کافی مختلف طرز کا ہے ۔کیا انڈرائیڈ کے لئے بھی کچھ ھے
ہے تو سہی ،تاہم کافی مختلف طرز کا ہے ۔کیا انڈرائیڈ کے لئے بھی کچھ ھے
کیا ہے،،،ذرا تفصیل سے بتائیں۔ہے تو سہی ،تاہم کافی مختلف طرز کا ہے ۔
وہی ،اسلم بھائی،جو آپ نے یہاں بتائی تھی ۔کیا ہے،،،ذرا تفصیل سے بتائیں۔
جناب براہ کرم بتا دیں. تاکہ رومن سے اردو یا اردو سے رومن کرنے میں آسانی ھوہے تو سہی ،تاہم کافی مختلف طرز کا ہے ۔
برادرم عمر اثری صاحب، ڈیجاوائس نامی ایک ایپ ہے جو کہ گوگل پلے اسٹور میں دستیاب ہے۔جناب براہ کرم بتا دیں. تاکہ رومن سے اردو یا اردو سے رومن کرنے میں آسانی ھو
http://www.dejaoffice.com/dejavoice/بہت بہت شکریہ.
جزاک اللہ خیرا.
ایک مدد اور کردیں پلیز.
اسکو انگلش میں لکھ دیں.
مطلب spelling جاننا ھے مجھے.