حسان خان
لائبریرین
پلک
یہ لفظ فارسی زبان میں آنکھ کے پپوٹے یا 'غلافِ چشم' کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ اب اردو میں عموماً یہ لفظ پپوٹے کے کنارے کے بالوں کے لیے مستعمل ہے۔
فارسی میں پپوٹے کے بال کو 'مِژہ' کہتے ہیں۔ فارسی کے دیگر الفاظ کی طرح یہ بھی ایک بسیار زیبا لفظ ہے۔
معاصر فارسی میں پلک کا تلفظ پِ لْ کْ ہے۔

آخری تدوین: