اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے Abbyy FineReader اپنے سسٹم پر انسٹال کیا ہے اور علوی امجد کا بتایا ہوا طریقہ آزمانا چاہ رہا ہوں لیکن ان کے پوسٹ کیے گئے سکرین شاٹ اب نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ان سے گزارش ہے کہ وہ ان سکرین شاٹس کو دوبارہ پوسٹ کر دیں تاکہ اس سمت میں کام کو بھی کچھ آگے بڑھایا جا سکے۔
 

arifkarim

معطل
نبیل بھائی، آپکا آجکل مختلف پراجیکٹس میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔ خیریت تو ہے؟ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں ہمیشہ ہی بیک وقت مختلف پراجیکٹس پر کام کرتا آیا ہوں۔ جبھی کوئی بھی کام مکمل نہیں ہو پاتا ہے۔۔ :(
 

dehelvi

محفلین
او سی آر کے سلسلے میں جہد مسلسل کے بہت سے محرکات نیز امیج پروسیسنگ پر عبور درکار ہے، شاید تب جاکر کچھ نتیجہ برآمد ہو۔
 
عربی او سی آر میں اس وقت سب سے بہتر Novodynamics کا Verus اور صخر کا القاری الالی ہے ۔ میں خود صخر کا او سی آر استعمال کر رہا ہوں اور اس کا رزلٹ تقریبا سو فیصد ہے۔یہ اردو اور فارسی کو بھی سپورٹ کرتا ہے تاہم اردو فارسی سپورٹ الگ سے دستیاب ہے جو فی الحال میری دسترس میں نہیں ہے۔
ابن حسن صاحب، کیا یہ دونوں سوفٹوئیر ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہیں ؟ اور اگر ہیں تو برائے کرم ربط ضرور فراہم کريں۔شکریہ
 
کیا اس کام میں کوئی پیش رفت ہے ؟ اور آخری اطلاعات کیا ہیں ؟ براہِ کرم مطلع فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ ABBYY میں ابھی تک براہِ راست اردو سپورٹ شامل نہیں کی گئی۔
 
Top