اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

hackerspk

محفلین
بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں
ایک دوست کے توجہ دلانے پر ابجد میں ایک نیا فیچر شامل کیا ہے۔ (یہ اور بات ہے ان کو یہ سمجھاتے یا مجھ کو یہ سمجھتے ایک وقت گزر گیا کہ وہ کیا سمجھانا چاہ رہے ہیں)
اگر ابجد کریش ہو جائے یا لائٹ چلی جائے یا وغیرہ وغیرہ ابجد کے ساتھ ہو جائے تو اس میں کھلی ہوئی فائلز پر کیا ہوا وہ کام جسے محفوظ نہ کیا گیا ہو ضائع ہو جاتا تھا۔ مگر اب ابجد ہر ایک منٹ بعد اپنے فولڈر میں ان فائلز کی عارضی کاپیاں محفوظ کرتا جاتا ہے۔ اگر ابجد کریش ہو جائے تو دوبارہ کھلنے پر یہ ان عارضی کاپیوں کی فہرست آپ کو دکھا دے گا۔ جس سے آپ اپنا کیا ہوا کام دوبارہ حاصل کر سکیں گے۔
اگر ابجد کو مکمل طور پر بند کیا گیا ہے تو پہلے سے موجود عارضی فائلز ساتھ ہی ختم ہو جاتی ہیں۔ اس لیے عارضی فائلز کی رکوری ابجد کے ایک دفعہ چلنے کے دوران ہی ممکن ہے۔ اور اگر اس میں کوئی گڑ بڑ ہوئی تو اسے ٹاسک مینجر سے دوبارہ اینڈ ٹاسک کر دیں۔ تو دوبارہ رکوری ہو سکے گی۔
crashreporter.png
 
hackerspk

محفلین
اس فیچر کے بارے میں شاید بات نہیں ہوئی hackerspk :)
واقعی یہ بہت سیدھا اور اچھا اور آسان لیکن بہت مفید فیچر ہے۔ حیرت ہے میری نظر سے گزرا بھی نہیں اور سوچ میں آیا بھی نہیں۔ اس کو اور زیادہ فائدہ مند بھی بنایا جا سکتا ہے۔ مثلا قوسین جیسی دوسری علامات کی فہرست فراہم کر دی جائے تو سافٹ وئیر میں ڈیفالٹ ان کو ڈال دیا جائے اور ساتھ ساتھ یوزر کو بھی اجازت ہو کہ اپنی مرضی سے اور بھی علامات یا جو وہ چاہے وہ ڈلوا سکے۔
ایک صورت میں اور سوچ رہا تھا لکھتے وقت بعض اوقات ایک ہی لفظ کئی دفعہ دہرایا جاتا ہے۔ جیسے رضی اللہ تعالی وغیرہ ان کا بھی آسان بنایا جائے صارف لکھتے وقت مرضی کے مطابق ان الفاظ کی فہرست اور شارٹ کٹ بناتا جائے اور ڈالتا جائے۔ ایسا کرنے کے لیے کیا طریقہ کار اپنایا جائے جو صارف کے لیے آسان ہو اس معاملے میں اپنی آراء صرف محب بھائی ہی نہیں دوسرے بھی بیان کریں۔
 
دوست

محفلین
آپ کو شارٹ کٹ کے لیے ایک سیریز مخصوص کرنا پڑے گی۔ کنٹرول آلٹ یا کنٹرول شفٹ میں سے کوئی ایک کمبینیشن۔
 
hackerspk

محفلین
بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں
محب بھائی کا بتایا گیا فیچر تھوڑے اضافے سے شامل کر دیا ہے۔ طریقہ کار سیدھا آسان ہے متن منخب کر کے اسے تبدیل کر لیں۔ صارف اپنے حساب سے بھی اس میں تبدیلی یا اضافہ کر سکتا ہے۔
befa.png
درج بالا تصویر میں لفظ محمد کے پہلے حضرت اور بعد میں صلی اللہ علیہ وسلم درج کرتے دکھایا گیا ہے۔ اور آپشن کچھ اس طرح ہے۔
حضرت | صلی اللہ علیہ وسلم
| کے نشان سے پہلے کا حصہ منتخب شدہ متن کے شروع اور | نشان کے بعد کا حصہ متن کے آخر میں لگ جائے گا۔ اس طرح علامات ہوں یا جملے ہوں ان کا نیا قاعدہ وضع کیا جا سکتا ہے۔ صارف کو مکمل آزادی ہے وہ | نشان کے صرف بعد کا حصہ درج کرے یا پہلے کا مثلا
| صلی اللہ علیہ وسلم
کا حاصل
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت |
کا حاصل
حضرت محمد
 
قیصرانی

لائبریرین
فائنڈ اینڈ ری پلیس کا آپشن تو ظاہر ہے کہ ہو ہی چکا ہوگا؟ اسی طرح ری پلیس آل بھی؟ آٹو کوریکٹ بھی :)

سوری میں نے یہ دھاگہ پوری طرح فالو نہیں کیا
 
یہ آٹو کریکٹ کا آپشن نہیں ہے۔ بلکہ ایسے ہے کہ آپ اپنے منتخب شدہ متن کے شروع اور آخر میں قوسین () وغیرہ لگانا چاہ رہے ہیں۔ تو اس آپشن کو استعمال کر سکتے ہیں۔
 
hackerspk

محفلین
ہیکر بائی
آپ نے کچھ اصطلاحوں کا ذکر بھی کیا تھا بیک پیجز میں۔
ان کا بی بتا دیں تاکہ ان پہ بھی کام کیا جا سکے۔
اصطلاحات تو ترجمے کے متعلق تھیں وہ تو ہو گیا۔ اب سافٹ وئیر میں تصویری ڈکشنری کے لیے تصاویر چاہیں۔ وہ اکٹھی کرنے میں مدد کریں۔ جتنی تصاویر ہو سکیں۔ نیز اردو درخواستوں اور مضامین کے نمونے اگر پڑے ہوں تو فراہم کر دیں۔
 
محمد بلال اعظم

میں کوشش کرتا ہوں،
جتنا ہو سکا، اُتنا کرنے کی بشرطِ فرصت۔
 
محمد اسلم

محفلین
سافٹ وئیر کی ایرر ہینڈلنگ میں کسی جگہ مسئلہ معلوم ہو رہا ہے۔ آپ کے سسٹم میں یا ابجد کی اپنی کوئی فائل اس جگہ موجود نہیں جس جگہ ہونی چاہیے۔
عزیزی !
برائے مہربانی فارمیٹ کرنے کے علاوہ کوئی حل بتادیں مجھے تاکہ میں ابجد کو چیک کرسکوں،،، اور شاید دوسری ڈاٹنیٹ ایپلیکیشن بھی نہیں چل رہی ہیں،،،، چلتی ہے کہ نہیں یہ کیسے معلوم ہوگا،،،،،اور میرے سسٹم کی خرابی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔
 
ایرر کا سکرین شارٹ ادھر لگائیں یا پھر سکائپ پر مجھ سے رابطہ کریں۔
 
محمد اسلم

محفلین
ایرر کا سکرین شارٹ ادھر لگائیں یا پھر سکائپ پر مجھ سے رابطہ کریں۔
نوید ظفر کیانی صاحب کو جو ایرر آئے ہیں،،، وہی تمام ایررس ہیں،،، اس اور جو تجویزیں ان کو دی گئیں ان سے مجھے بھی کچھ فائدہ نہیں ہوا
میرا نیٹ سلو ہے اور کبھی میں موبائل سے آنلائن رہتا ہوں جی پی آر ایس سے،،،،،تو بار بار اسکرین شارٹ لگانے سے بہتر ہے آپ میرے اس تھریڈ کے تمام پیغامات دیکھیں یا نوید ظفر کیانی صاحب کے،،، مسئلہ ایک ہی ہے۔
 
محمد اسلم

محفلین
آپ خود ہی ملاحظہ فرما لیں

See the end of this message for details on invoking
just-in-time (JIT) debugging instead of this dialog box.

************** Exception Text **************
System.TypeInitializationException: The type initializer for 'Abjad.GloalFun' threw an exception. ---> System.Runtime.InteropServices.COMException (0x80040154): Retrieving the COM class factory for component with CLSID {96749377-3391-11D2-9EE3-00C04F797396} failed due to the following error: 80040154.
at Abjad.GloalFun..cctor()
--- End of inner exception stack trace ---
at Abjad.GloalFun.write_urdu(KeyPressEventArgs e)
at Abjad.frmeditor.RTB_KeyPress(Object sender, KeyPressEventArgs e)
at System.Windows.Forms.Control.OnKeyPress(KeyPressEventArgs e)
at System.Windows.Forms.Control.ProcessKeyEventArgs(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ProcessKeyMessage(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.WmKeyChar(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.RichTextBox.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.OnMessage(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.NativeWindow.Callback(IntPtr hWnd, Int32 msg, IntPtr wparam, IntPtr lparam)

************** Loaded Assemblies **************
mscorlib
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.NET/Framework/v2.0.50727/mscorlib.dll
----------------------------------------
Abjad
Assembly Version: 1.0.0.0
Win32 Version: 1.0.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/Abjad.exe
----------------------------------------
Microsoft.VisualBasic
Assembly Version: 8.0.0.0
Win32 Version: 8.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Microsoft.VisualBasic/8.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Microsoft.VisualBasic.dll
----------------------------------------
System
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.dll

System.Windows.Forms

CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Windows.Forms/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Windows.Forms.dll

System.Drawing

CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Drawing/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Drawing.dll

System.Runtime.Remoting

CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Runtime.Remoting/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Runtime.Remoting.dll

System.Configuration

CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Configuration/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Configuration.dll

System.Xml

CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Xml/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Xml.dll

TabStrip
Assembly Version: 2.0.2523.29272
Win32 Version: 2.0.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/TabStrip.DLL
----------------------------------------
AutocompleteMenu
Assembly Version: 1.2.0.0
Win32 Version: 1.2.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/AutocompleteMenu.DLL
----------------------------------------
Accessibility
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Accessibility/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Accessibility.dll
----------------------------------------
NHunspell
Assembly Version: 0.9.2.0
Win32 Version:
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/NHunspell.DLL
----------------------------------------
Interop.SpeechLib
Assembly Version: 5.4.0.0
Win32 Version: 5.4.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/Interop.SpeechLib.DLL
----------------------------------------

************** JIT Debugging **************
To enable just-in-time (JIT) debugging, the .config file for this
application or computer (machine.config) must have the
jitDebugging value set in the system.windows.forms section.
The application must also be compiled with debugging
enabled.

For example:

<configuration>
<system.windows.forms jitDebugging="true" />
</configuration>

When JIT debugging is enabled, any unhandled exception
will be sent to the JIT debugger registered on the computer
rather than be handled by this dialog box.

यहां भी येही खराबी है।
یہاں بھی یہ ہی خرابی ہے
 
hackerspk

محفلین
نوید ظفر کیانی صاحب کو جو ایرر آئے ہیں،،، وہی تمام ایررس ہیں،،، اس اور جو تجویزیں ان کو دی گئیں ان سے مجھے بھی کچھ فائدہ نہیں ہوا
میرا نیٹ سلو ہے اور کبھی میں موبائل سے آنلائن رہتا ہوں جی پی آر ایس سے،،،،،تو بار بار اسکرین شارٹ لگانے سے بہتر ہے آپ میرے اس تھریڈ کے تمام پیغامات دیکھیں یا نوید ظفر کیانی صاحب کے،،، مسئلہ ایک ہی ہے۔
یہ ایرر مختلف ہیں، آپ کو شاید ان میں فرق معلوم نہیں ہو رہا مگر، آپ کے ایرر میں یہ کہا گیا ہے کہ کوئی فائل اپنی جگہ موجود نہیں۔ اس کے بارے میں جاننا ہے کہ سافٹ وئیر کس فائل کی بات کر ررہا ہے۔
 
اب دیکھ لیں

See the end of this message for details on invoking
just-in-time (JIT) debugging instead of this dialog box.

************** Exception Text **************
System.TypeInitializationException: The type initializer for 'Abjad.GloalFun' threw an exception. ---> System.IO.FileNotFoundException: Retrieving the COM class factory for component with CLSID {96749377-3391-11D2-9EE3-00C04F797396} failed due to the following error: 8007007e.
at Abjad.GloalFun..cctor()
--- End of inner exception stack trace ---
at Abjad.frmeditor.rtb_TextChanged(Object sender, EventArgs e)
at System.Windows.Forms.Control.OnTextChanged(EventArgs e)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.OnTextChanged(EventArgs e)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.WmReflectCommand(Message& m)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.RichTextBox.WmReflectCommand(Message& m)
at System.Windows.Forms.RichTextBox.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.OnMessage(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.NativeWindow.Callback(IntPtr hWnd, Int32 msg, IntPtr wparam, IntPtr lparam)

************** Loaded Assemblies **************
mscorlib
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.NET/Framework/v2.0.50727/mscorlib.dll
----------------------------------------
Abjad
Assembly Version: 1.0.0.0
Win32 Version: 1.0.0.0
CodeBase: file:///C:/AbjadAlpha/Abjad.exe
----------------------------------------
Microsoft.VisualBasic
Assembly Version: 8.0.0.0
Win32 Version: 8.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Microsoft.VisualBasic/8.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Microsoft.VisualBasic.dll
----------------------------------------
System
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.dll
----------------------------------------
System.Windows.Forms
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Windows.Forms/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Windows.Forms.dll
----------------------------------------
System.Drawing
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Drawing/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Drawing.dll
----------------------------------------
System.Runtime.Remoting
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Runtime.Remoting/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Runtime.Remoting.dll
----------------------------------------
System.Configuration
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Configuration/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Configuration.dll
----------------------------------------
System.Xml
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Xml/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Xml.dll
----------------------------------------
TabStrip
Assembly Version: 2.0.2523.29272
Win32 Version: 2.0.0.0
CodeBase: file:///C:/AbjadAlpha/TabStrip.DLL
----------------------------------------
AutocompleteMenu
Assembly Version: 1.2.0.0
Win32 Version: 1.2.0.0
CodeBase: file:///C:/AbjadAlpha/AutocompleteMenu.DLL
----------------------------------------
Accessibility
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Accessibility/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Accessibility.dll
----------------------------------------
NHunspell
Assembly Version: 0.9.2.0
Win32 Version:
CodeBase: file:///C:/AbjadAlpha/NHunspell.DLL
----------------------------------------
Interop.SpeechLib
Assembly Version: 5.4.0.0
Win32 Version: 5.4.0.0
CodeBase: file:///C:/AbjadAlpha/Interop.SpeechLib.DLL
----------------------------------------

************** JIT Debugging **************
To enable just-in-time (JIT) debugging, the .config file for this
application or computer (machine.config) must have the
jitDebugging value set in the system.windows.forms section.
The application must also be compiled with debugging
enabled.

For example:

<configuration>
<system.windows.forms jitDebugging="true" />
</configuration>

When JIT debugging is enabled, any unhandled exception
will be sent to the JIT debugger registered on the computer
rather than be handled by this dialog box.
 
hackerspk

محفلین
اب دیکھ لیں

See the end of this message for details on invoking
just-in-time (JIT) debugging instead of this dialog box.

************** Exception Text **************
System.TypeInitializationException: The type initializer for 'Abjad.GloalFun' threw an exception. ---> System.IO.FileNotFoundException: Retrieving the COM class factory for component with CLSID {96749377-3391-11D2-9EE3-00C04F797396} failed due to the following error: 8007007e.
at Abjad.GloalFun..cctor()
--- End of inner exception stack trace ---
at Abjad.frmeditor.rtb_TextChanged(Object sender, EventArgs e)
at System.Windows.Forms.Control.OnTextChanged(EventArgs e)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.OnTextChanged(EventArgs e)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.WmReflectCommand(Message& m)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.RichTextBox.WmReflectCommand(Message& m)
at System.Windows.Forms.RichTextBox.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.OnMessage(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.NativeWindow.Callback(IntPtr hWnd, Int32 msg, IntPtr wparam, IntPtr lparam)

************** Loaded Assemblies **************
mscorlib
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.NET/Framework/v2.0.50727/mscorlib.dll
----------------------------------------
Abjad
Assembly Version: 1.0.0.0
Win32 Version: 1.0.0.0
CodeBase: file:///C:/AbjadAlpha/Abjad.exe
----------------------------------------
Microsoft.VisualBasic
Assembly Version: 8.0.0.0
Win32 Version: 8.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Microsoft.VisualBasic/8.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Microsoft.VisualBasic.dll
----------------------------------------
System
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.dll
----------------------------------------
System.Windows.Forms
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Windows.Forms/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Windows.Forms.dll
----------------------------------------
System.Drawing
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Drawing/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Drawing.dll
----------------------------------------
System.Runtime.Remoting
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Runtime.Remoting/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Runtime.Remoting.dll
----------------------------------------
System.Configuration
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Configuration/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Configuration.dll
----------------------------------------
System.Xml
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Xml/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Xml.dll
----------------------------------------
TabStrip
Assembly Version: 2.0.2523.29272
Win32 Version: 2.0.0.0
CodeBase: file:///C:/AbjadAlpha/TabStrip.DLL
----------------------------------------
AutocompleteMenu
Assembly Version: 1.2.0.0
Win32 Version: 1.2.0.0
CodeBase: file:///C:/AbjadAlpha/AutocompleteMenu.DLL
----------------------------------------
Accessibility
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.3053 (netfxsp.050727-3000)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Accessibility/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Accessibility.dll
----------------------------------------
NHunspell
Assembly Version: 0.9.2.0
Win32 Version:
CodeBase: file:///C:/AbjadAlpha/NHunspell.DLL
----------------------------------------
Interop.SpeechLib
Assembly Version: 5.4.0.0
Win32 Version: 5.4.0.0
CodeBase: file:///C:/AbjadAlpha/Interop.SpeechLib.DLL
----------------------------------------

************** JIT Debugging **************
To enable just-in-time (JIT) debugging, the .config file for this
application or computer (machine.config) must have the
jitDebugging value set in the system.windows.forms section.
The application must also be compiled with debugging
enabled.

For example:

<configuration>
<system.windows.forms jitDebugging="true" />
</configuration>

When JIT debugging is enabled, any unhandled exception
will be sent to the JIT debugger registered on the computer
rather than be handled by this dialog box.
اس کو تو دیکھ کر یہی پتہ چلا ہے جو آپکو بتا دیا۔
 
Top