اردو بلاگرز متوجہ ہوں

ماوراء

محفلین
اف ، میں آپ کو پنجابی سمجھتی رہی تھی۔ شکر ہے میں نے کسی کی برائی نہیں کی۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کراچی والوں سے ذرا سلیقے سے بات کرنا پڑتی ہے۔ اور اپنے پنجابیوں سے کھل کر بات ہوتی ہے۔ باجو سے اور امن سے بات کر کے یہی احساس ہوا۔ :p
اس طرح کی بولی معین اختر سے بھی کسی پروگرام میں سنی تھی۔
 
فاتح

لائبریرین

ہاہاہاہاہا
آپ فکر نہ کریں میں پنجابی اور سندھی بھی اپنی مادری زبان کی طرح بول سکتا ہوں۔:grin:
چلیں آپ کا یہ شبہ تو کم ہوا کہ کراچی والوں سے کھل کے بات نہیں کی جا سکتی کہ اتنے سارے دھاگوں پر مختلف موضوعات پر کافی کھل کے بات کی ہے میں نے۔:grin:
 
باجو، آج میری امن سے بات ہوئی۔ ماشاءاللہ بڑی پیاری آواز ہے۔ شکر ہے کراچی والوں (سارہ، حجاب اور شگفتہ) کے بعد اپنے پنجاب لاہور کی آواز سننے کو ملی۔ ورنہ کراچی والوں کے لہجے سے تو اپنائیت کا احساس ہی نہیں ہوتا۔:p jk

ارےےےےےےےےےےے :eek:! کراچی والوں کو ایسا بولا؟؟؟؟ :mad:
 
امن ایمان

ش سے شکریہ :f

مجھے بھی ماوراء سے بات کرکے بہت بہت اچھا لگا۔۔۔ماوراء کی آواز نو ڈاؤٹ۔۔بہت سوئیٹ ۔۔ بہت پیاری ہے۔۔۔:m لگ ہی نہیں رہا تھا کہ میں اور ماوراء پہلئ بار بات کررہی ہیں۔۔ماوراء میری پہلی نیٹ فرینڈ ہیں جن سے میں نے بات کی۔۔۔:s ماوراء لیٹ نائٹ سونے پر صبح میری آنکھ ہی نہیں کھل رہی تھی۔۔:grin:

ماوراء یہاں اکثریت کراچی والوں کی ہے۔۔۔کوئی سچ مچ میں سیرئس ہو گیا نا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔aas ویسے حجاب تو بہت فرینک لگتی ہیں۔۔۔ہاں شکفتے سے تھوڑا ڈر لگتا ہے۔۔۔اُن سے جب کبھی چیٹ بھی کروں نا تو بہت محتاط ہو کر کرتی ہوں۔
 
امن ایمان

محفلین
امی سے کہنا تھا ہر کوئی جھوٹا بھی نہیں ہوتا :grin::grin: سو میں سے اک آدھ نیٹ پر بھی باجو جیسے بھی ہیں سچے ۔ ۔ کھرے ۔۔ ۔لوگ ۔ ۔:grin:
Dancing_Doll.gif
مگر میں خود دیکھ چکی ہوں اپنی آنکھو ں سے یہاں جس کو دیکھو جھوٹ پے جھوٹ ۔ ۔ ۔ جھوٹ پے جھوٹ ۔ ۔ ۔ سر سے پیر تک جھوٹے ُ لوگ ۔۔ ۔ اور اسی وجہ سے اب میں کسی کی بات کا اعتیبار نہیں کرتی کہ یہ تو نیٹ سے ہے اسکا کیا بھروسہ جھوٹا ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
آپکی امی بھی یہی سوچتی ہیں ۔ مگر یہ بھی سچ ہے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو جھوٹے نہیں ہوتے ۔ ( میرے فرزانہ جیسے میرا خیال ہے ہم آپس میں جو جو فون پر رابطہ رکھتے ہیں اور ملنا جلنا رہتا ہے اس وجہ سے اک دوسرے کو بہت اچھے سے جانتے ہیں کہ کون کیا ہے ۔؟ اور کیسا ہے ۔؟ جو رابطے میں نہ ہو انکے بارے میں رائے مشکوک ہی ہے اکثریت جھوٹ پر ہے ۔ :rolleyes:

شازی باجو آپ نے ٹھیک کہا۔۔لیکن کچھ لوگ جو بات نہیں کرتے۔شاید ان کی کوئی مجبوری ہو۔۔۔ہر گھر کا ماحول الگ ہوتا ہے۔۔اب میرے گھر میں ماما بابا اس چیز کو اچھا نہیں سمجھتے اس لیے میں نے بھی کبھی نہیں پوچھا کہ کیوں۔۔۔بس ٹھیک ہے۔۔اُن کو جو اچھا نہیں لگتا تو وہ کام ہی نہیں کرتی۔ :m
اور ماما نے یہ سارے پیغام پڑھے تھے اس لیے ہی تو کل میں نے ماوراء سے بات کی تھی۔ :grin:
 
ساجد

محفلین
ارےےےےےےےےےےے :eek:! کراچی والوں کو ایسا بولا؟؟؟؟ :mad:
چھوٹے بھائی ،
غصہ نہ کریں ۔ اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے ، یا پھر الفاظ کے چناؤ میں گڑ بڑ ہو گئی ہو گی۔
آپ حسنِ ظن سے کام لیں۔
کراچی اور کراچی والوں کی اپنائیت محتاجِ تعارف نہیں ہے۔​
 
تیشہ

محفلین
باجو، آج میری امن سے بات ہوئی۔ ماشاءاللہ بڑی پیاری آواز ہے۔ شکر ہے کراچی والوں (سارہ، حجاب اور شگفتہ) کے بعد اپنے پنجاب لاہور کی آواز سننے کو ملی۔ ورنہ کراچی والوں کے لہجے سے تو اپنائیت کا احساس ہی نہیں ہوتا۔:p jk

اچھی بات ہے ۔
care2.gif
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہاہاہا
آپ فکر نہ کریں میں پنجابی اور سندھی بھی اپنی مادری زبان کی طرح بول سکتا ہوں۔:grin:
چلیں آپ کا یہ شبہ تو کم ہوا کہ کراچی والوں سے کھل کے بات نہیں کی جا سکتی کہ اتنے سارے دھاگوں پر مختلف موضوعات پر کافی کھل کے بات کی ہے میں نے۔:grin:

:grin: آپ سے اسدن جینوا بات ہوئی ہیلو سے ہی مجھے سمجھ آگئی کراچی کے ہیں اردو سپیکینگ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
جبکہ ساجد ص کے لہجے سے مجھے پتا چل گیا یہ اپنی طرف کے بندے ہیں ۔ ۔
 
فاتح

لائبریرین
:grin: آپ سے اسدن جینوا بات ہوئی ہیلو سے ہی مجھے سمجھ آگئی کراچی کے ہیں اردو سپیکینگ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
جبکہ ساجد ص کے لہجے سے مجھے پتا چل گیا یہ اپنی طرف کے بندے ہیں ۔ ۔

ہاہاہاہا لگتا ہے آپ نے انہی انگلینڈ والے بابا جی کی شاگردی اختیار کر لی ہے۔;)

چلیے اگلی بار جب آپ سے بات ہو گی تو ٹھیٹھ پنجابی میں ہو گی۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہاہا لگتا ہے آپ نے انہی انگلینڈ والے بابا جی کی شاگردی اختیار کر لی ہے۔;)

چلیے اگلی بار جب آپ سے بات ہو گی تو ٹھیٹھ پنجابی میں ہو گی۔:grin:

zzzbbbbnnnn.gif

مطلب اگلی بار بھی فول ُ بننے کو تیار ہیں :eek: ؟ چلئیے اب کی بار کسی اور خوبصورت ملک سے آپکے رشتےدار ملیں گے ۔ :grin::grin:
مارچ تک انتظار کریں کیا پتا اب کے ، ۔۔ بارسلونا یا جرمنی مالٹے سے مل جائیں راہ چلتے
zzzbbbbnnnn.gif
 
ماوراء

محفلین
ارےےےےےےےےےےے :eek:! کراچی والوں کو ایسا بولا؟؟؟؟ :mad:
کیا بولا ہے عمار۔۔۔۔؟؟ ایسا تو کچھ نہیں کہا۔ اور ویسے بھی ساتھ "مذاق" لکھا تھا۔ ورنہ میرا کوئی ایسا ویسا مطلب نہیں تھا۔ ماشاءاللہ کراچی والے بھی سبھی بہت اچھے ہیں۔ بلکہ ہم پنجابیوں سے بھی اچھے ہیں۔اب خوش۔۔؟;)
 
ماوراء

محفلین
شکریہ کاہے کا۔۔؟ شکریہ کی کوئی بات نہیں۔:)

مجھے بھی ماوراء سے بات کرکے بہت بہت اچھا لگا۔۔۔ماوراء کی آواز نو ڈاؤٹ۔۔بہت سوئیٹ ۔۔ بہت پیاری ہے۔۔۔:
m
کچھ زیادہ نہیں بول گئی۔۔؟;)
لگ ہی نہیں رہا تھا کہ میں اور ماوراء پہلئ بار بات کررہی ہیں۔۔ماوراء میری پہلی نیٹ فرینڈ ہیں جن سے میں نے بات کی۔۔۔:s ماوراء لیٹ نائٹ سونے پر صبح میری آنکھ ہی نہیں کھل رہی تھی۔۔:grin:
ہاں، اس بات سے متفق ہوں کہ اس بات کا احساس ہی نہیں ہوا کہ ہماری پہلی بار بات ہوئی۔
واقعی، اس وقت تمھارا کافی وقت ہو چکا تھا۔ ایک میں بھی لیٹ آن لائن ہوئی تھی۔ اسی وجہ سے دیر ہو گئی۔

ماوراء یہاں اکثریت کراچی والوں کی ہے۔۔۔کوئی سچ مچ میں سیرئس ہو گیا نا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔aas ویسے حجاب تو بہت فرینک لگتی ہیں۔۔۔ہاں شکفتے سے تھوڑا ڈر لگتا ہے۔۔۔اُن سے جب کبھی چیٹ بھی کروں نا تو بہت محتاط ہو کر کرتی ہوں۔
نہیں، امن مذاق میں لکھا ہے۔ امید ہے کوئی سنجیدگی سے نہیں لے گا۔ ہاں بالکل درست کہا کہ حجاب کافی فرینکلی بات کرتی ہے۔ بلکہ اس سے بات کر کے مجھے کراچی والوں کا تاثر کم ہی ملا تھا۔ :grin: شگفتہ سے تو واقعی میں بھی بہت محتاط ہو کر بات کرتی ہوں۔
 
فاتح

لائبریرین
کیا بولا ہے عمار۔۔۔۔؟؟ ایسا تو کچھ نہیں کہا۔ اور ویسے بھی ساتھ "مذاق" لکھا تھا۔ ورنہ میرا کوئی ایسا ویسا مطلب نہیں تھا۔ ماشاءاللہ کراچی والے بھی سبھی بہت اچھے ہیں۔ بلکہ ہم پنجابیوں سے بھی اچھے ہیں۔اب خوش۔۔؟;)

ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! ماشاء اللہ!
نظر بد دور۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

پہلاں ساہنو بھیڑا آکھدے او تے فر چنگا۔ تسی آپے ای دسّو کہ کیہڑی منیے تے کیہڑی نا منیے؟؟؟:grin:

ویسے شمشاد بھائی! آپ تو چپکے چپکے تجزیہ نگار ہو گئے ہیں اور وہ بھی اس درجہ کمال کے;)
 
Top