اردو بلاگرز متوجہ ہوں

ماوراء

محفلین
آہ!!!!!!!!!!!
تو آپ سب نے مل کر ماوراء مجبور کر ہی دیا کہ وہ اپنے بیان پر نظر ثانی کریں۔ aasماوراء کیا اب پنجابی میدان میں آئیں۔؟؟؟ :c

بچو ماوراء کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ جو روایتی گرم جوشی اور آواز میں کھنک اور خوشی کا احساس پنجابیوں میں ہوتا ہے وہ باقی لوگوں میں تھوڑا کم ہوتا ہے۔ ویسے یہاں پنجابی نہیں لاہوری لکھنا چاہیے۔۔۔لاہوریوں کا اپنا ایک اسٹائل ہے۔۔ ایسے ہی تو انہیں "زندہ دلان " نہیں کہتے۔۔:cool: اگر میں صرف اپنی بات کروں تو جب میں خوش ہوتی ہوں تو میرے چہرے، آواز میں بھرپور خوشی کا تاثر ملتا ہے۔۔تب مجھے سارے آدب و اداب بھول جاتے ہیں۔۔۔آواز آؤٹ آف کنٹرول ہوجاتی ہے۔ اس لیے ماوراء نے لفظ اپنائیت لکھا تھا۔ aas جبکہ مجھے پکا یقین ہے کہ کراچی والے لاہوریوں کی طرح بے وقوف نہیں ہوتے۔ :m
امن، وہ بچہ (راہبر) ناراض ہو رہا تھا تو میں نے اپنے بیان میں ردو بدل کرنا ہی بہتر سمجھا۔ امن، کوئی اور پنجابی تو اس معاملے میں بولا ہی نہیں۔ (حمایت کے لیے) میدان میں کون آئے گا۔:p

اللہ بھلا کرے تمھارا۔ تم نے صحیح وضاحت کر دی ہے۔ میرا خیال ہے اب سمجھ گئے ہوں گے بچے۔:p
 

شمشاد

لائبریرین
اب بھی وقت ہے مجھے بھیج دو، اس کے لکھنے سے پہلے میں لکھ کر پوسٹ کر دوں گا، کتاب تو ختم ہو۔
 
امن، وہ بچہ (راہبر) ناراض ہو رہا تھا تو میں نے اپنے بیان میں ردو بدل کرنا ہی بہتر سمجھا۔ امن، کوئی اور پنجابی تو اس معاملے میں بولا ہی نہیں۔ (حمایت کے لیے) میدان میں کون آئے گا۔:p

اللہ بھلا کرے تمھارا۔ تم نے صحیح وضاحت کر دی ہے۔ میرا خیال ہے اب سمجھ گئے ہوں گے بچے۔:p

ہاں! بچے سمجھ گئے ہیں اب دادی اماں! :( رمضان میں تو کیا، میں نے ویسے بھی اس بات پر ناراض نہیں ہونا تھا۔۔۔
اب میں اور کیا بولوں؟؟؟؟:grin:
 

مغزل

محفلین
کل رات مجھے وائس آف جرمنی کی قرۃ العین زمان(صاحبہ؟) کیطرف سے میرے بلاگ کے رابطہ فارم کے توسط سے ای میل موصول ہوئی۔ ای میل متن آپ یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں:
VOG.png
برائے مہربانی جو بلاگر بھائی/ بہن دلچسپی رکھتا ہو تو رابطہ نمبر مجھے یا کسی اور قابل اعتبار(محفل کے منتظمین) شخص کو ذپ یا ای میل کر دیں۔
نوٹ: ماضی قریب میں ایسا ایک پروگرام پاکستان میں بلاگنگ کے موضوع سے وائس آف امریکا پر ہو چکا ہے۔


ہم نے بڑی تاخیر کردی جناب ۔ خیر اگلی بار سہی۔۔:yawn:
 
Top