ماوراء
محفلین
lol۔ فاتح، آپ کو تو مجھ سے بھی زیادہ اچھی پنجابی آتی ہے۔ میں اب پنجابی میں جواب دینے کا سوچ سوچ کر ۔۔۔لیکن واپس اردو پر ہی آنا پڑا۔ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! ماشاء اللہ!
نظر بد دور۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
پہلاں ساہنو بھیڑا آکھدے او تے فر چنگا۔ تسی آپے ای دسّو کہ کیہڑی منیے تے کیہڑی نا منیے؟؟؟
ویسے شمشاد بھائی! آپ تو چپکے چپکے تجزیہ نگار ہو گئے ہیں اور وہ بھی اس درجہ کمال کے
اصل میں کہنے کا مطلب تھا کہ کراچی والے زیادہ اچھے اور نہایت ہی سلجھے ہوئے انداز میں بات کرتے ہیں۔ لہجے میں بھی ایک ٹھہراؤ سا ہوتا ہے۔ اور دیکھا جائے تو یہ تعریف ہے۔ اور پنجابیوں کے لیے میں نے ایسا نہیں کہا۔