سعد ملک، الطاف گوہر، ایم بلال ، دنیا ٹی وی کے رپوٹر اور بلاگر نام ذہن میں نہیں ہے، اپنے پیارے اور بہت ہی مخلص پردیسی بھائی( مجھے وہاں پتہ نہیں تھا یہ پردیسی بھائی ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا تو افسوس ہوا ان سے زیادہ گپ شپ نہیں ہوئی)
یہ دونوں کانفرنس میں بڑی تقریر کر رہے تھے۔ ہمیں اردو کی خدمت کرنی چاہے، ہم اردو کے لیے یہ کریں گے وہ کریں گے۔ لیکن دونوں نے اردو کے لیے جو قرارداد پیش کی تھی اس پر دستخط انگریزی میں کیے ہی ہی ہی