اردو بلاگر کانفرنس میں شرکت پر

تلمیذ

لائبریرین
بہت شکریہ فخر نوید، تصاویر شریک محفل کرنے کا۔
لیکن پھر وہی دشواری ،کہ نام نہیں ہیں۔ دو تین صورتیں تو پہچان لی ہیں لیکن اب کوئی کہاں تک اندازے لگائے۔
 
Top