ٹیپو سلطان
محفلین
جواب کا منتظر ۔ تھکا ہوا موڈ لیے بیٹھا ہوں۔
شکریہ نبیل بھائی یہ تو مسئلہ ابھی ابھی حل ہو گیا ہے۔ ایک اور مسئلہ ہے وہ یہ کہ STMP Server کیا چیز ہے کیونکہ جب یوزر اپنے اپ کو رجسٹر کرواتا ہے تو اس وقت رجسٹر تو ہو جاتا ہے لیکن ایرر آجاتی ہے کہ میل ناٹ سینڈ میرا خیال ہے اس کا تعلق ایس ٹی ایم پی سرور سے ہی ہے اس کو کیسے سیٹ کرتے ہیں کہ ایڈمنسٹریٹر میل بھیج سکے۔
جواب دینے کا شکریہ
میں نے SMPT سرور کی سیٹینگ کرنے کی کوشش کی جس طرح نبیل بھائی نے کہا ہے ۔ لیکن مندرجہ ذیل ایرر آ رہا ہے۔
Ran into problems sending Mail. Response: 530 5.7.0 Must issue a STARTTLS command first h34sm13023465wxd
DEBUG MODE
Line : 126
File : smtp.php
السلام علیکم،
انسٹالیشن
chmod کے پری انسٹالڈ پیکج کے استعمال کا طریقہ ذیل میں ہے:
پہلے عام phpbb کو انسٹال کیا جائے۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ موجودہ اردو پی ایچ بی بی پیکج phpbb 2.0.20 پر مبنی ہے جبکہ یہاں پیش کردہ پری انسٹالڈ پیکج میں phpbb 2.0.21 استعمال ہوئی ہوئی ہے۔ ویسے تو انگریزی phpbb 2.0.21 کو انسٹال کرنے کے بعد بھی مذکورہ پری انسٹالڈ پیکج انسٹال کیا جا سکتا ہے لیکن اس میں مسئلہ صرف اتنا ہے کہ اس انسٹالیشن کے آخر میں انگریزی بطور ڈیفالٹ لینگویج کے منتخب ہوئی ہوتی ہے اور ٹیسٹ فورم اور ٹیسٹ کٹیگری کے نام انگریزی میں ظاہر ہوتے ہیں جنہیں خود سے اردو میں کرنا پڑتاہے۔ اگر اردو phpbb سے انسٹالیشن شروع کی جائے تو آخر میں یہ سب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ بہرحال اردو phpbb سوفٹویر جب تک اپڈیٹ ہوتا ہے، آپ ذیل کی ہدایات پر عمل کرکے مذکورہ پری انسٹالڈ پیکج استعمال کر سکتے ہیں۔
اوپر کے سٹیپ میں انسٹال ہوئی ہوئی فورم کی config.php کو چھوڑ کر باقی تمام فائلوں کو ڈیلیٹ کر دیں اور فورم کی روٹ میں ذیلی فورم کے موڈ کے پری انسٹالڈ پیکج کی فائلیں کاپی کر دیں۔
اب اپنے ویب براؤزر کے ذریعے فورم کی روٹ کو وزٹ کریں۔ آپ کو ذیل کی تصویر کے مطابق سکرین نظر آئے گی۔ یہاں اپنا ایڈمن یوزر نیم اور پاسورڈ اینٹر کریں۔
:arrow
والسلام
جی ہاں ہاں آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ لیکن اس کی وجہ سمجھ نہیں آرہی اس کے نہ چلنے کی وجہ کی ہے۔ایرر میسج سے تو یہ لگ رہا ہے کہ آپ نے Subnastaleeq ٹیمپلیٹ کو ڈیفالٹ سیٹ کیا ہوا ہے لیکن کسی وجہ سے یہ چل نہیں رہی۔ کیا آپ نے سب نستعلیق ٹیمپلٹ انسٹال کی ہے۔
جی ہاں ہاں آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ لیکن اس کی وجہ سمجھ نہیں آرہی اس کے نہ چلنے کی وجہ کی ہے۔ایرر میسج سے تو یہ لگ رہا ہے کہ آپ نے Subnastaleeq ٹیمپلیٹ کو ڈیفالٹ سیٹ کیا ہوا ہے لیکن کسی وجہ سے یہ چل نہیں رہی۔ کیا آپ نے سب نستعلیق ٹیمپلٹ انسٹال کی ہے۔