اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

ایرر میسج سے تو یہ لگ رہا ہے کہ آپ نے Subnastaleeq ٹیمپلیٹ کو ڈیفالٹ سیٹ کیا ہوا ہے لیکن کسی وجہ سے یہ چل نہیں رہی۔ کیا آپ نے سب نستعلیق ٹیمپلٹ انسٹال کی ہے۔
جی ہاں ہاں آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ لیکن اس کی وجہ سمجھ نہیں آرہی اس کے نہ چلنے کی وجہ کی ہے۔
اس کے ساتھ میں ایک اور بات کی نشاندہی کرنا چاہوں گا کہ محفل سی ایچ موڈ انسٹال کرنے کے بعد مجھے اے سی پی مینیو میں بیک اپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور اور بیک اپ کو ری سٹور کنے کی سہولت ہی نظر نہیں آ رہی ہے ۔ کیا اس میں بیک کو ری سٹور کرنے کی سہولت موجو دنہیں ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
آپ سب نستعلیق ٹیمپلیٹ کو ان انسٹال کرکے اسے دوبارہ انسٹال کرکے دیکھیں۔ یہ خیال کہ سب نستعلیق ٹیمپلیٹ ptifo ٹیمپلیٹ کی سب ٹیمپلیٹ ہے اور اسی لیے ptifo ٹیمپلیٹ کا پہلے انسٹال ہونا ضروری ہے۔ اگر اس سے بھی کام نہیں چلتا تو آپ فورم پر کسی اور ٹیمپلیٹ کو ہی استعمال کر لیں۔
سی ایچ موڈ فورم میں ڈیٹابیس بیک اپ اور ریسٹور کی فیچر نہیں ہے۔ یہ آپ خود phpMyAdmin سے کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
۔۔۔
پی ایچ پی مائی ایڈمن کے ذریعے بیک اپ لینا کا طریقہ کار کیا محفل فورم پر اس کے متعلق آپ بتا چکے ہیں؟
عمران الحسینی
 
چاند بابو

محفلین
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود ہی سوال اور خود ہی جواب

خیر عمران الحسینی پی ایچ پی مائی ایڈمن سے بپک اپ لینا کچھ زیادہ مشکل نہیں بس اپنے پی ایچ پی مائی ایڈمن ایریا میں گئے اپنی ڈیٹا بیس کو سلیکٹ کیا اور Export کا لنک دبا دیا اس سے اگلے مرحلے میں آپ سے اس بیک اپ فائل کے فارمیٹ کے بارے میں پوچھا جائے گا آپ اپنی مرضی کا فارمیٹ سلیکٹ کریں اور اسے ڈاونلوڈ کرکے محفوظ کر لیں۔
 
چاند بابو

محفلین
مجھے پتہ تو نہیں کہ نبیل بھائی یا کسی اور نے اس کا ٹوٹیوریل فراہم کیا ہے کہ نہیں لیکن اگر کہیں تو میں اس سلسلے میں کوئی جھک مار سکتا ہوں۔
 
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود ہی سوال اور خود ہی جواب

خیر عمران الحسینی پی ایچ پی مائی ایڈمن سے بپک اپ لینا کچھ زیادہ مشکل نہیں بس اپنے پی ایچ پی مائی ایڈمن ایریا میں گئے اپنی ڈیٹا بیس کو سلیکٹ کیا اور Export کا لنک دبا دیا اس سے اگلے مرحلے میں آپ سے اس بیک اپ فائل کے فارمیٹ کے بارے میں پوچھا جائے گا آپ اپنی مرضی کا فارمیٹ سلیکٹ کریں اور اسے ڈاونلوڈ کرکے محفوظ کر لیں۔
معذرت کے ساتھ چاند بابو جی میں اس سے پہلے پی ایچ پی بی بی ہی کو استعمال کرتا رہا ہوں جس کے زریعے اپنے فورم کا بیک لینا بہت آسان تھا اور یہی آسان مرحلہ میرے لیے کئی جگہ کام آیا ۔ میں نبیل بھی سے اسی وجہ سے یہ سوال کیا تھا۔ تا کہ وہ اس کا جواب دیں۔
چلیں پھر بھی
:music:
 
Top